دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

میلاد کرانے والوں کے گھرسے میلاد پڑھنے والوں کوکھانا کس صورت میں جائز اور کس صورت میں ناجائزہے۔

۶۶۲

جواہل کتاب کوکافر نہ جانے وہ خودکافرہے

۶۶۵

خوشی کے موقع پرمحفل کرانا اور کھاناتیارکرنا کنبے والوں اور میلاد خوانوں کوکھلانا جائزہے۔

۶۶۳

طعام کوحاضررکھ کرکھانے سے پہلے دعاکرنا جائزہے۔

۶۶۶

خوشخبری پاکرکھانا اور مٹھائی تقسیم کی جائے تواغنیاء وفقراء سب کھاسکتے ہیں۔

۶۶۳

شہدکواتارنا جائز اور بیت النحل میں کچھ چھوڑدیناضروری نہیں۔

۶۶۶

ہندو کے یہاں کاپکاہواکھانا اور اس کو میلاد شریف میں تقسیم کرناکیساہے۔

۶۶۳

شہد میں لوگوں کے لئے شفاء ہے۔

۶۶۶

میلاد شریف میں قوالی کی طرح پڑھناکیساہے۔

۶۶۴

شہد مکھیوں کی غذانہیں ان کی غذا پھل پھول ہیں شہد تمام وکمال ہمارے لیے ہے۔

۶۶۷

سیپ کے چمچے سے کھاناجائزہے البتہ خود سیپ کوکھاناحرام ہے۔

۶۶۴

کافر کابچاہواکھانا مسلمان کودرست نہیں کہ"نیم خوردہ سگ ہم سگ راشاید"

۶۶۷

عیسائیوں کے ساتھ کھاناپینا،آپس میں ایک دوسرے کے برتن استعمال کرنا اور ایک دوسرے کاحقہ پیناممنوع ہے۔

۶۶۴

حلال جانور کاکچا اور پکاانڈاسب حلال ہے،ہاں اگروہ خون ہوجائے توحرام ونجس ہے۔

۶۶۷

بدمذہبوں سے مجالست،مؤاکلت اور مشاربت کی ممانعت احادیث مبارکہ سے۔

۶۶۴

اہل ہنود کی اشیاء خوردنی کااستعمال مسلمان کوجائزوحلال مگراہل ہنود  کے ہمراہ کھاناجائزنہیں۔

۶۶۸

آیت کریہ"احل لکم الطیبٰت وطعام الذین اوتواالکتاب حل لکم وطعامکم حل لھم"میں طعام سے مراد ذبیحہ ہے۔

۶۶۵

ہندو کے گھر کا گوشت کھاناتوحرام ہے مگردیگراشیاء مباح ہیں جب تک نجاست وحرمت کی تحقیق نہ ہوجائے۔

۶۶۸

گیہوں،چاول،دودھ اور دہی وغیرہ تو مشرک کے گھر بھی حلال ہے جبکہ نجس نہ ہو۔

۶۶۵

غیرمسلم چارقسم کے ہیں:کتابی،مجوسی،مشرک اور مرتد۔ان اقسام اربعہ کے احکام۔

۶۶۸

شرع مطہر میں ہرغیرمسلم کافرہے یہودی ہو یانصرانی یامجوسی یامشرک۔

۶۶۵

زید نے بیٹی کامہرلے کرشادی کاکھانا پکوایا پھرلڑکی سے اجازت لی اس نے اجازت دے دی تو اس کھانے میں کوئی حرج نہیں۔

۶۶۹


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن