دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

حضرت مجدد الف ثانی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کہ نائب کامل آنحضرت اند بنائے طریقہ خود رابراتباع کتاب وسنت گزاشتہ اند وعلماء دراثبات رفع سبابہ رسالہا مشتمل بر احادیث صحیحہ و روایات فقہیہ حنفِیہ تصنیف کردہ اند تابجائیکہ حضرت شاہ یحیٰی رحمۃ اﷲ تعالی علیہ فرزند اصغر حضرت مجدد نیز دریں باب رسالہ تحریر نمودہ اند ودرنفی رفع یك حدیث بہ ثبوت نہ رسیدہ وترك رفع از جناب حضرت مجدد بنا عــــــہ بر اجتہاد واقع شدہ وسنت محفوظ از نسخ براجتہاد مجتہد مقدم ست[1]۔

حضرت مجدد الف ثانی رضی اﷲ تعالٰی عنہ جو حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے کامل نائب ہیں انھوں نے کتاب وسنت کی پیروی میں اپنے طریقہ کے قواعد بنائے اور علمائے کرام احادیث صحیحہ اور منتخب حنفی روایات پر مشتمل رسائل رفع سبابہ کے مسئلہ کے اثبات میں لکھے حتی کہ مجدد صاحب کے چھوٹے صاحبزادے حضرت شاہ یحیٰی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ نے بھی اس مسئلہ کے اثبات میں ایك رسالہ تصنیف فرمایا اور لکھا کہ رفع سبابہ کی نفی میں ایك حدیث بھی پایہ ثبوت کو نہ پہنچی اور ترك رفع سبابہ پر حضرت مجدد صاحب نے جو لکھا وہ ان کے اجتہاد پر مبنی ہے جبکہ غیر منسوخ سنت مجتہد کے اجتہاد پر مقدم ہوتی ہے۔(ت)

 

عــــــہ: جاناں ایں سخن مرزا صاحب بہ اجتہاد خود گفتہ باشند ورنہ ملاحظہ مکتوبات حضرت مجدد گواہ عادل ست کہ ترك رفع محض بربنائے تقلید ائمہ حنفیہ فرمودہ اند وآنہم بمجرد تقدیم ظاہر الروایۃ برنوادروترك اتباع احادیث صحیحہ صریحہ کثیرہ بمقابلہ روایت ظاہرہ فقہیہ ایں بار سالہ الکوکبۃ الشہابیۃ دیدن وارد بعونہ تعالٰی بروہابیہ لہابیہ آتش قہرمے بارد وباﷲ التوفیق ۱۲۔

حضرت مرز ا مظہر جان جاناں کایہ کلام اپنے اجتہاد پر مبنی ہے ورنہ حضرت مجدد صاحب رحمۃاﷲ تعالٰی علیہ کے مکتوبات کو ملاحظہ کرنے پرواضح گواہی ملتی ہے کہ رفع سبابہ کا ترك خالص امام ابوحنیفہ رضی اﷲ تعالی عنہ کی تقلید پر مبنی ہے کہ مذہب کی ظاہر الروایت نوادر کے مقابلہ میں اور صریح صحیح احادیث کی اتباع کی بجائے فقہی ظاہرالروایت کو مقدم رکھا جاتا ہے میرے رسالہ الکوکبۃ الشہابیۃ کا یہ مقام دیکھنا چاہئے وہابیوں پر وہ آتش قہر ہے وباﷲ التوفیق ۱۲۔(ت)

 


 

 



[1] کلمات طیبات فصل دوم مکاتیب مرزا مظہر جانجاناں مکتوبات پانزدہم مطبع مجتبائی دہلی ص۲۸

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن