30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
خریداری میں عقد ونقد مال حرام پرجمع ہوئے تو اس کاکھاناحرام ہے ورنہ نہیں۔ |
۶۵۴ |
شبہ کے مال سے احتراز چاہیے مگرحرمت نہیں جب تک معلوم نہ ہو۔ |
۶۵۸ |
|
رنڈی سے نکاح کرکے اس کامال اپنے مال میں ملانا اور اس کوکھاناکیساہے۔ |
۶۵۴ |
وارث اگرجانتاہے کہ یہ روپیہ سود کاہے تو اس کو لینا جائز نہیں،مورث نے جس سے لیاتھا اس کو واپس کرے یاتصدق کرے۔ |
۶۵۸ |
|
دعوت طعام کونسی سنت ہے اور کس دعوت کوقبول نہ کرناگناہ ہے۔ |
۶۵۵ |
پیشہ تصویر سے اکل وشرب کیساہے۔ |
۶۵۸ |
|
دعوت ولیمہ کو قبول کرنا سنت مؤکدہ ہے جبکہ وہاں کوئی معصیت ومانع شرعی نہ ہو۔ |
۶۵۵ |
ہندوکے یہاں گوشت کھاناحرام،دوسرے چیزوں میں فتوی جواز اور تقوی احترازہے۔ |
۶۵۸ |
|
عام دعوتوں کاقبول کرناافضل ہے۔ |
۶۵۵ |
یہ بات غلط ہے کہ ہندو کے یہاں کھانے سے چالیس دن دعا قبول نہیں ہوتی۔ |
۶۵۹ |
|
خاص اسی شخص کی دعوت ہوتو قبول کرنے یانہ کرنے کا اس کو مطلقًا اختیارہے۔ |
۶۵۵ |
بے نماز کے ہمراہ کھاناپینااور میل جول رکھنا شرعًا کیساہے۔ |
۶۵۹ |
|
جھینگے کے مچھلی ہونے میں اختلاف ہے لہٰذا اس سے بچنے میں احتیاط ہے۔ |
۶۵۶ |
شراب حرام،تمام نجاستوں کی ماں،اور اس کو پینے والے کو جہنمیوں کاخون اور پیپ پلایاجائے گا۔ |
۶۵۹ |
|
گوشت ہمیشہ کھانے کی قرآن مجید میں کہیں ممانعت نہیں،ہاں نفس پروری سے قرآن نے منع فرمایاہے۔ |
۶۵۷ |
تقریب طعام شادی کی تین صورتیں اور ان کاشرعی حکم۔ |
۶۶۰ |
|
عشرہ محرم الحرام میں ضرورتًا شکارکرناجائزہے۔ |
۶۵۷ |
جودومصیبتوں میں ہوجائے تو وہ ان میں اخف واھون کو اختیار کرے۔ |
۶۶۱ |
|
محض تفریح طبع کے لئے شکار کھیلناناجائزہے۔ |
۶۵۷ |
تعزیت ولادت یاختنہ یاگھر بھوج یعنی تیاری مکان میں کھاناکرنا اور اس میں شریک ہوناجائزہے یانہیں۔ |
۶۶۱ |
|
جوچیزبعینہٖ سود میں آئی اس کاکھانا حرام اور سود کے روپے سے خریدی تب بھی ناجائزہے۔ |
۶۵۸ |
ہندوکے گھرجھٹکے کاگوشت کھانے والا اور مردار کے گوشت کو فروخت کرنے والامسلمان شیطان کامسخرہ ہے،اس کادین ایمان ٹھیک نہیں مسلمان اس سے میل جول بند کرکے اس کا بائیکاٹ کریں۔ |
۶۶۲ |
|
سودخوارکے کھانے سے اجتناب چاہیے۔ |
۶۵۸ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع