30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
علیہ وسلم بجسمہ فلینوھا کل وقت بقلبہ ولیحضر قلبہ انہ حاضر بین یدیہ متشفعا بہ الی من من بہ علیہ کما قال الامام ابومحمد بن السید البطلیوسی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ فی رقعتہ التی ارسلھا الیہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم من ابیات ؎ الیك افر من زللی وذنبی وانت اذا لقیت اﷲ حسبی وزورۃ قبرك المحجوج قدما منای وبغیتی ولوشاء ربی فان احرم زیارتہ بجسمی فلم احرم زیارتہ بقلبی الیك غدت رسول اﷲ منی تحید مومن دنف محب [1]۔ |
علیہ وسلم کی زیارت جسم سے نصیب نہ ہوئی ہو وہ ہروقت دل سے اس کی نیت رکھے اور دل میں یہ تصور جمائے کہ میں حضور پر نور صلوٰۃ اﷲ تعالٰی وسلامہ علیہ کے حضور حاضر ہوں حضور سے اس کی بارگاہ میں اپنے لئے شفاعت چاہ رہا ہوں جس نے حضور کی امت میں داخل فرما کر مجھ پر احسان کیا جیسا کہ امام محمد بن السید بطلمیوسی رحمۃ اﷲ تعالٰی علیہ نے اپنی اس عرضی میں کہ مزار پر انوار بھیجی یہ ابیات عرض کیں کہ یارسول اللہ!میں اپنی لغزش وگناہ سے حضورہی کی طرف بھاگتاہوں او رجب میں خدا سے ملوں تو حضور مجھے کافی ہیں حضور کی قبر مبارك کی زیارت کی کہ ہمیشہ سے جس کا حج ہوتا ہے(یعنی مسلمان اس کی نیت کرکے دور دور سے حاضر ہوتے ہیں)میری آرزو مراد ہے۔ اگرمیرا رب چاہے اگر جسم سے اس کی زیارت مجھے نصیب نہ ہوئی تو دل کی زیارت سے محروم نہیں ہوں صبحدم حضور کی بار گاہ میں حاضر ہے یا رسول اللہ! میری طرف سے ایك مسلمان محب بیمار محبت کا مجرا۔ |
۲۳امام احمد بن محمد خطیب قسطلانی شارح صحیح بخاری مواہب لدنیہ ومنح محمدیہ اور ۲۴علامہ محمد زرقانی اس کی شرح میں فرماتے ہیں:
|
یلازم الادب والخشوع والتواضع غاض البصر فی مقام الہیبۃ کما کان یفعل بین ید یہ فی حیاتہ(اذھو حی)ویستحضر علمہ |
یعنی زائر ادب وخشوع وتواضع کو لازم پکڑے آنکھیں بند کئے مقام ہیبت میں کھڑا ہوجیسا حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے عالم حیات ظاہری میں حضور کے سامنے کرتا کہ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع