30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
علیہ وسلم قال فان لم یرزق تشخص صورۃ فیری کانہ جالس عند قبرہ المبارك یشیرالیہ متی ماذکرہ فان القلب متی ماشغلہ شیئ امتنع من قبولہ غیرہ فی الوقت الی اخر کلامہ فیحتاج الی تصویر الروضۃ المشرفۃ والقبور المقدسۃ لیعرف صورتھا یشخصہا بین عینیہ من لم یعرف من المصلین علیہ فی ہذا الکتب وہم عامۃ الناس وجمھورھم [1]اھ ملخصا۔ |
اقتباس کرسکے وہی عالم فرماتے ہیں جسے حضور پر نور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی صورت کریمہ کا تصور روزی نہ ہو وہ یہی خیال جمائے کہ گویا مزار مبارك کے سامنے حاضر ہے اور ہر بار ذکر شریف کے ساتھ مزار اقدس کی طرف اشارہ کرتا رہے یہ اس لئے کہ دل کو جب ایك چیز مشغول کرلیتی ہے تو اس وقت دوسری کسی شے کو قبول نہیں کرتا، اسے نقل کرکے علامہ فاسی فرماتے ہیں جب بات یہ ٹھہری تو روضہ مطہرہ وقبور معطرہ کی تصویر بنانے کی حاجت ہوئی کہ جن دلائل الخیرات پڑھنے والوں کو ان کا نقشہ معلوم نہیں اور اکثر ایسے ہی ہیں وہ پہچان لیں اور ان کا تصور پیش نظر رکھیں۔ |
۲۱شیخ محقق مولانا عبدالحق محدث دہلوی قدس سرہ جذب القلوب الی دیار المحبوب صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وکتاب ترغیب اہل السعادات میں فرماتے ہیں:
|
ازفوائد صلاۃ برسید کائنات علیہ افضل الصلوٰۃ ست تمثل خیال وے صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم درعین کہ لازم کثرت صلاۃ ست بانعت حضور وتوجہ اللھم صل وسلم علیہ [2]اھ ملتقطا۔ |
حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام پر درود پاك کے فوائد میں سے یہ ہے کہ آنکھ میں حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی خیالی صورت قائم ہوجاتی ہے جس کے لئے حضور اکرم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی نعت شریف کے ساتھ دورد شریف کی کثرت لازم ہے اور توجہ سے اللھم صل وسلم علیہ اھ ملتقطا(ت) |
۲۲امام محمد ابن الحاج عبدری مکی قدس سرہ مدخل میں فرماتے ہیں:
|
من لم یقدر لہ بزیارۃ صلی اﷲ تعالٰی |
یعنی جسے مزار اقدس حضور سید عالم صلی اﷲ تعالٰی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع