30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۱۴جلد دوم میں فرمایا:
|
"نسبت رابطہ ہموارہ شمار باصاحب رابطہ می دارد وواسطہ فیض انعکاسی می شود شکرا یں نعمت عظمی بجاباید آورد"[1]۔ |
تمھارے رابطہ کی نسبت صاحب رابطہ کے ساتھ ہموا ر ہوجائے اور فیوض کاواسطہ عکس ڈالے تو اس عظیم نعمت کا شکر بجالانا چاہئے۔(ت) |
۱۵جلدسوم میں لکھا:
|
پرسیدہ بودند کہ لم ایں چیست کہ چوں درنسبت رابطہ فتور میرود دراتیان سائر طاعات التذاذ نمی یابد بدانند کہ ہماں وجہیکہ سبب فتور رابطہ گشتہ است مانع التذاذ ست(الی قولہ)استغفار باید نمود تابکرم اﷲ سبحنہ اثر آں مرتفع گردد [2]" |
آپ سے پوچھا گیا کہ کیا وجہ ہے کہ جب رابطہ والی نسبت میں فتور ہوجائے تمام عبادات کی لذت میں فتور پیدا ہوجاتاہے تو فرمایا یاد رکھو کہ جس وجہ سے رابطہ میں فتور آتا ہے وہی لذت سے مانع ہوجاتی ہے اور(بعد میں یہاں تك فرمایا) اس موقعہ پر استغفار کرنی ضروری ہے تاکہ اﷲ تعالٰی اپنے کرم سے اس مانع اثر کو اٹھادے۔(ت) |
اور ۱۶ذرا وہ بھی ملاحظہ ہوجائے جو انھوں نے مکتوبات کی جلد دوم مکتوب سیم میں فرمایا:
|
"خواجہ محمد اشرف ورزش نسبت رابطہ از نوشتہ بودند کہ سجدے استیلا یافتہ است کہ درصلوات آں را مسجود خود مے داند ومے بیند واگر فرضا نفی کند منتفی نمیگر دد محبت اطوار ایں دولت متمنائے طلاب است ازھزاراں یکے رامگر بد ہند صاحب ایں معاملہ مستعد تام المناسبۃ سبب یحتمل کہ باندك صحبت شیخ مقتدا جمیع کمالات اوراجذب نماید رابطہ راچرا |
خواجہ محمد اشرف نے نسبت رابطہ کو بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ سجدے میں رفعت ہوتی ہے جب شیخ کو نمازوں میں مسجود سمجھے اور دیکھے اگر بالفرض وہ اس کی نفی کرے بھی تو منتفی نہ ہو، یہ محبت کا ایك مرحلہ ہے طالب حضرات ہزاروں اس دولت کی تمنا کرتے ہیں مگر حاصل کسی ایك کو ہوتا ہے یہ عطا کا معاملہ مناسبت تامہ کی وجہ سے ہوتا ہے شیخ کی تھوڑی سی صحبت کے سبب کبھی |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع