دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

۱۰اسی رسالہ مذکور سے لکھا:

بلکہ حضرت سلطان موحودیں برہان العاشقین حجۃ المتکلمین شیخ جلال الحق والشرع والدین مخدوم مولانا قاضی خاں یوسف ناصحی قدس سرہ العزیز چنیں می فرمودند کہ صورت مرشد کہ ظاہر دید میشود مشاہدہ حق سبحانہ وتعالٰی ست در پردہ آب وگل واما صورت مرشد کہ درخلوت نمودارم شہود آں مشاہدہ حق تعالٰی ست بے پردہ آب و گل کہ ان اﷲ تعالٰی خلق اٰدم علی صورۃ الرحمن من راٰنی فقد رای الحق درحق اودرست شدہ [1]۔"

بلکہ حضرت شیخ جلال الدین مولانا قاضی خاں یوسف ناصحی قدس سرہ بمع القابہ یوں فرماتے ہیں کہ مرشد کی صورت کا ظاہری مشاہدہ آب وگل کے پردہ میں اﷲ تعالٰی کا مشاہدہ ہے اور مرشد کی خلوت میں نمودار ہونے والی صورت یہ اﷲ تعالٰی کا آب وگل کے پردہ کے بغیر مشاہدہ ہے اﷲ تعالی نے آدم کی صورت رحمن کی صفت پرپیدا کی جس نے مجھے دیکھا تو بیشك اس نے حق دیکھا، اس پر درست ثابت ہوگا۔(ت)

۱۱شاہ عبدالعزیز صاحب تفیسر عزیزی میں زیر قولہ تعالٰی واذکر اسم ربك لکھتے ہیں:

یعنی یادکن نام پروردگار خود رابر سبیل دوام وہر وقت وہر شغل خواہ بزبان خواہ بقلب خواہ بروح خواہ بہ سر خواہ بخفی خواہ باخفی خواہ بنفس خواہ ذکر یك ضربی خواہ دو ضربی خواہ بحبس نفس خواہ بے حبس خواہ بدون برزخ خواہ بابرزخ الی غیر ذٰلك من الخصوصیات التی استنبطھا الماھرون من اھل الطرائق وتعین احد الشقین ازیں خصوصیات مذکورہ مفوض بصوابد ید شیخ ومرشد ست کہ بحسب حال ہرچہ را اصلح داند تلقین فرمایا ید چنانچہ درآیت دیگر فرمودہ فاسئلوا اھل الذکر ان کتنم

اﷲ تعالٰی کو ہر وقت اور ہر شغل میں یاد رکھ دل روح، سری، خفی، سانس یك ضربی یا دو ضربی ہو یا سانس بند کرکے ہو یابغیر بند کئے ہو، برزخ کے ذریعے یا بے برزخ وغیرہا خصوصیات جن کو اہل طریقت سے ماہرین نے اخذ کیا ہے ان میں سے کسی مخصوص طریقہ کو متعین کرنا مرشد کی صوابدید پر موقوف ہے کہ وہ حال کے مطابق جس کو مناسب سمجھے اس کی تلقین کرے جس طرح دوسری آیہ کریمہ میں ارشاد ہے کہ اگر تم

 


 

 



[1] انتباہ فی سلاسل اولیاء اﷲ بیان طریقہ چشتیہ عباسی کتب خانہ کراچی ص۹۲ و ۹۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن