دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

(الی ان قال)ینبغی ان تحفظ صورتہ فی الخیال و تتوجہ الی القلب الصنوبری حتی تحصل الغیبۃ و الفناء من النفس [1]۔

طریقہ ہے چاہئے کہ اس کی صورت اپنے خیال میں محفوظ رکھ کر قلب صنوبری کی طرف متوجہ ہو یہاں تك کہ اپنے نفس سے غیبت وفنا ہاتھ آئے(ت)

۵اسی میں ہے:

ان وقفت عن الترقی فینبغی ان تجعل صورۃ الشیخ علی کتفك الا یمن وتعتبر من کتفك الی قلبك امرأممتدا وتاتی بالشیخ علی ذٰلك الامر الممتد و تجعلہ فی قلبك فانہ یرجی لك بذلك حصول الغیبۃ والفناء [2]۔

یعنی اگر تو ترقی سے رك رہے تو یوں چاہئے کہ صورت شیخ کو اپنے داہنے شانے پر اور شانے سے دل تك ایك امر کشیدہ فرض کرلے اور اس پر صورت شیخ کو لاکر اپنے دل میں رکھے کہ اس سے تیرے لئے غیبت وفنا ملنے کی امید ہے۔

یہ عبارتیں شاہ صاحب نے رسالہ ۶تاجیہ نقشبندیہ سے نقل کیں جن کی نسبت لکھا کہ حضرت والد بزرگوار یعنی ۷شاہ عبدالرحیم صاحب اسے بہت پسند فرماتے اور مریدوں کو اس کے سلسلہ پر چلاتے[3]۔ ۸اسی میں یہ بھی لکھا کہ:

"تفرقہ مستمر ہو تو اپنے مرشد مربی کی صورت خیال میں حاضر کر، امید ہے کہ اس کی برکت سے تفرقہ مبدل بجمیعت ہو[4]"

اسی انتباہ میں رسالہ ۹عزیز یہ سے جس کی اجازت اپنے والد ماجد سے پائی لکھا:

"صورت مرشد پیش خود تصور کردہ بعد ذکر گوید الرفیق ثم الطریق درحق ایشاں ست وبرائے نفی خواطرنفسانی وہواجس شیطانی ووساوس ظلمانی اثرے تمام دارد [5]"

مرشد کی صورت کو پیش خاطر رکھے اورذکر کے بعد کہے الرفیق اور پھر الطریق مرشد کے حق میں ہے یہ طریق نفسانی خواہشات اور شیطانی وسوسوں کی نفی میں مؤثر ہے۔(ت)

 


 

 



[1] انتباہ فی سلاسل اولیاء اﷲ طریقہ نقشبندیہ عباسی کتب خانہ کراچی ص۴۱ و ۴۲

[2] انتباہ فی سلاسل اولیاء اﷲ طریقہ نقشبندیہ عباسی کتب خانہ کراچی ص۴۲

[3] انتباہ فی سلاسل اولیاء اﷲ طریقہ نقشبندیہ عباسی کتب خانہ کراچی ص۳۲

[4] انتباہ فی سلاسل اولیاء اﷲ بیان دفع وسوسہ عباسی کتب خانہ کراچی ص۴۷

[5] انتباہ فی سلاسل اولیاء اﷲ بیان طریقہ چشتیہ عباسی کتب خانہ کراچی ص۹۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن