دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

عوام ہندوستان نے چھوت کامسئلہ کفارِہند سے سیکھاہے۔

۶۳۷

شریعت آسان ہے جب تک کسی خاص شے میں حرمت یانجاست کاحال معلوم نہ ہو پاک وحلال ہے۔

۶۴۱

جس کاذریعہ معاش صرف مال حرام ہے ان کے گھروں میں کھانے پینے سے بچنااولیٰ ہے۔

۶۳۷

سودخوار کے ہاں نہ کھانا بہترہے خصوصًا عالم ومقتداء کو۔

۶۴۱

بے پردہ نکلنے والی عورتیں فاسِقہ اور ان کے مرد دیّوث ہیں ان سے میل جول مناسب نہیں۔

۶۳۷

جس جانور کی ماں حلال ہے وہ حلال ہے کہ جانور میں نسب ماں سے ہے نہ کہ باپ سے۔

۶۴۲

تاڑی کیاہے،وہ کب حلال وطاہراور کب حرام ونجس ہوتی ہے۔

۶۳۸

حضرت فاطمۃ الزہراء رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کی فاتحہ کاکھانا مردوں کوممنوع وناجائزنہیں۔

۶۴۲

خاکروب لڑکی سے روٹی چھین کرکھانے والے مسلمان لڑکے اور لڑکی کے بارے میں سوال۔

۶۳۸

ضرورت ومجبوری میں حرام کھانا یا اس کو استعمال میں لانا بقدرِ ضرورت جائزہے۔

۶۴۲

سات برس کے بچے کونمازکاحکم دواور دس برس کی عمرمیں نمازپرسختی کرو۔

۶۳۹

شراب نوشی راہ خدا سے روکتی ہے اس کے مرتکب پراﷲ تعالیٰ نے لعنت فرمائی ہے۔

۶۴۲

جوبات عام مسلمانوں کی نفرت کاموجب ہوشرعًا منع ہے۔

۶۳۹

پانچ سوالات پرمشتمل استفتاء۔

۶۴۳

جس بات میں آدمی متہم ومطعون ہوشرعی طور پرممنوع ہے۔

۶۳۹

مزارات پرمردوں کاجانا مندوب ومحبوب مگرعورتوں کوروکنا ہی انسب واسلم ہے۔

۶۴۳

جوبات مسلمانوں پرفتح باب غیبت کرے انہیں فتنے میں ڈالے گی اور انہیں فتنے میں ڈالناحرام ہے۔

۶۴۰

دف بجانا کن شرائط کے ساتھ جائزہے۔

۶۴۳

فتنہ سوئی ہوئی خرابی ہے جوکوئی اس کو جگائے اس پراﷲ تعالیٰ کی لعنت ہے۔

۶۴۰

شادی وغیرہ پرگانا کب جائزاور کب ناجائزہے۔

۶۴۴

خنزیر خوروں کے ہاں کھانا اور خنزیر کاشکار کرنا اور کفار کوکھلانا مسلمانوں کے لئے کیساہے۔

۶۴۰

تیجہ،دسواں،چہلم سب جائزہیں جب بنیت محمود اور بطورمحمود ہوں۔

۶۴۴


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن