دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

فاخذ بہ فضل فاضل فمن ھنا اوجبوا علی المکاشف انہ یعرض مااخذہ من العلم من طریق کشفہ علی الکتاب و السنۃ قبل العمل بہ فان وافق فذاك و الاحرام علیہ العمل بہ [1]۔

کردے(اور حقیقت میں وہ عرش کرسی لوح وقلم نہ ہوں شیطان کا دھوکا ہوں اب شیطان اس دھوکے کی ٹٹی سے اپنا علم شیطانی القاء کرے)اوریہ صاحب کشف اسے اﷲ عزوجل کی طرف سے گمان کرکے عمل کربیٹھے خود بھی گمراہ ہوا اور وں کو بھی گمراہ کرے اس لئے ائمہ اولیائے کشف والے پر واجب کیا ہے کہ جو علم بذریعہ کشف حاصل ہوا اس پر عمل کرنے سے پہلے اسے کتاب وسنت پر عرض کرے اگر موافق ہو تو بہتر ورنہ اس پر عمل حرام ہے۔

نابیناؤ! تم نے شریعت کی حاجت دیکھی شریعت کا دامن نہ تھا مو توشیطان کچے دھاگے کی لگام دے کر تمھیں گھمائے پھرے،جب تو حدیث نے فرمایا:          "عابد بے فقہ چکی کا گدھا"[2]

قول ۴۶:نیز امام ممدوح قدس سرہ فرماتے ہیں:

لاتلحق نہایۃ الولایۃ بدایۃ النبوۃ ابدا ولو ان ولیا تقدم الی العین التی یاخذ منھا الانبیاء علیہم الصلوٰۃ والسلام لاحترق وغایۃ امرالاولیاء انھم یتعبدون بشریعۃ محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قبل الفتح علیہم وبعدہ ومتی ماخرجوا عن شریعۃ محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ھلکوا وانقطع عنہم الامداد فلا یمکنھم ان یستقلوا بالاخذ عن اﷲ تعالٰی

کبھی ولایت کی نہایت نبوت کی ابتداء تك نہیں پہنچ سکتی اور اگر کوئی ولی اس چشمہ تك بڑھے جس سے انبیاء علیہم الصلوٰۃ و السلام فیض لیتے ہیں۔تو وہ ولی جل جائے،اولیاء کی نہایت کاریہ ہے کہ شریعت محمدی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر عبادت بجالاتے ہیں خواہ کشف حاصل ہواہویا نہیں اور جب کبھی شریعت محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے نکلیں گے ہلاك ہو جائیں گے اور ان کی مدد قطع ہوجائے گی تو انھیں کبھی ممکن نہیں کہ اﷲ عزوجل سے خود بالا ستقلال لے سکیں اور

 


 

 



[1] المیزان الکبرٰی فصل فان قائل ان احدالایحتاج الخ مصطفی البابی مصر ۱/ ۱۲

[2] حلیۃ الاولیا ء لابی نعیم ترجمہ ۳۱۸ خالد بن معدان دارالکتاب العربی بیروت ۵/ ۲۱۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن