دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

لاشك عندنا فی ذٰلك [1]۔

نہ کرتے ہوں،ہمارے نزدیك اس میں کوئی شك نہیں۔

نیز فرمایا:

امداد قلبہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ سلم لجمیع قلوب علماء امتہ فما اتقد مصباح عالم الا عن مشکوٰۃ نور قلب رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم [2]۔

تمام علمائے امت کے دلوں کو رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ و سلم کے قلب اقدس سے مدد پہنچتی ہے تو ہر عالم کا چراغ حضور ہی کے نور باطن کے شمع دان سے روشن ہے۔

قول ۴۳:نیز یہی مفتوح ممدوح رضی اﷲ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:

علم الکشف الصحیح لایاتی قط الاموافقا للشریعۃ المطہرۃ [3]۔

سچا علم کشف کبھی نہیں آتا مگر شریعت مطرہ کے موافق۔

قول ۴۴:حضرت سید افضل الدین اجل خلفائے سیدی علی خواص رضی اﷲ تعالٰی عنہما فرماتے ہیں:

کل حقیقۃ شریعۃ وعکسہ [4]۔

حقیقت عین شریعت ہے اور شریعت عین حقیقت۔

قول ۴۵:امام اجل عارف باﷲ سیدی عبدالوہاب شعرانی قدس سرہ الربانی فرماتے ہیں:

ان اﷲ تعالٰی قد اقدرابلیس کما قال الغزالی وغیرہ علی ان یقیم للمکاشف صورۃ المحل الذی یاخذ علمہ منہ من سماء او عرش اوکرسی اوقلم او لوح فربما ظن المکاشف ان ذٰلك العلم عن اﷲ عزوجل

بیشك اﷲ تعالٰی نے ابلیس کو قدرت دی ہے جیسے امام حجۃ الاسلام غزالی وغیرہ اکابر نے تصریح کی ہے کہ صاحب کشف آسمان،عرش،کرسی،لوح،قلم جہاں سے اپنے علوم حاصل کرتا ہے اس مکان کی ساختہ تصویر اس کے سامنے قائم

 


 

 



[1] المیزان الکبرٰی للشعرانی فصل فی بیان استحالہ خروج شیئ الخ مصطفی البابی مصر ۱/ ۴۵

[2] المیزان الکبرٰی للشعرانی فصل فی بیان استحالہ خروج شیئ الخ مصطفی البابی مصر ۱/ ۴۵

[3] المیزان الکبرٰی للشعرانی فصل فان قال قائل ان احدا لایحتاج الی ذوق الخ مصطفی البابی مصر ۱/ ۱۲

[4] المیزان الکبرٰی للشعرانی فصل فی بیان استحالۃ الخ مصطفی البابی مصر ۱/ ۴۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن