دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

عن الابصار ومعنویۃ لایعرفہا الاالخواص وہی ان تحفظ علیہ اٰداب الشریعۃ و یوفق لاتیان مکارم الاخلاق واجتباب سفسافہا والمحافظۃ علی اداء الواجبات مطلقا فی اوقاتھا فہذہ کرامات لا یدخل مکر ولا استدراج والکرامات التی ذکرنا ان العامۃ تعرفہا فکلھا یمکن ان یدخلھا المکر الخفی ثم لابد ان تکون نتیجۃ عن استقامۃ اوتنتج استقامۃ والا فلیست بکرامۃ والمعنویۃ لایدخلہا شیئ مما ذکرنا فان العلم یصحبہا وقوۃ العلم وشرفہ تعطیك و ان المکر لایدخلھا فان الحدود الشرعیۃ لاتنصب حبالۃ للمکرالالھٰی فانہا عین الطریق الواضحۃ الی نیل السعادۃ لان العلم ہو المطلوب وبہ تقع المنفعۃ ولو لم یعمل بہ فانہ لایستوی الذین یعلمون والذین لایعلمون فالعلماء ھم الامنون من التلبیس [1]اھ اختصار۔

چھپ جاناکہ سامنے موجود ہو اور کسی کو نظر نہ آئیں اور کرامات معنویہ کہ صرف خواص پہچانتے ہیں وہ یہ ہیں کہ اپنے نفس پر آداب شرعیہ کی حفاظت رکھے،عمدہ خصلتیں حاصل کرنے اور بری عادتوں سے بچنے کی توفیق دیا جائے تمام واجبات ٹھیك ادا کرنے پر التزام رکھے،ان کرامتوں میں مکر واستدراج کو دخل نہیں اور کرامتیں جنھیں عوام پہچانتے ہیں ان سب میں مکرنہاں کی مداخلت ہوسکتی ہے پھریہ بھی ضروری ہے کہ وہ ظاہری کرامتیں استقامت کا نتیجہ ہوں یا خود استقامت پیدا کریں ورنہ کرامت نہ ہوگی اور کرامت معنویہ میں مکر واستدراج کی مداخلت نہیں اس لئے کہ علم ان کے ساتھ ہے علم کا شرف خودہی تجھے بتائے گا کہ ان میں مکر کا دخل نہیں اس لئے کہ شریعت کی حدیں کسی کے لئے مکر کا پھندا قائم نہیں کرتیں اس وجہ سے کہ شریعت سعادت پانے کا عین صاف وروشن راستہ ہے علم ہی مقصود ہے اور اسی نے نفع پہنچانا ہے اگرچہ اس پر عمل نہ ہو کہ مطلقًا ارشاد ہوا ہے کہ عالم و بے علم برابر نہیں تو علماء ہی مکرواشتباہ سے امان میں ہیں وبس۔

قول ۴۰:حضرت سیدی ابراہیم دسوقی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کہ اقطاب اربعہ سے ہیں یعنی ان چہار میں جو تمام اقطاب میں اعلی و ممتاز گنے جاتے ہیں اول حضور پر نور سیدنا غوث الاعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ دوم سید احمد رفاعی،سوم حضرت سید احمد کبیر بدوی، چہارم حضرت سید ابراہیم دسوقی رضی اﷲ تعالٰی عنہم ونفعنا ببرکاتہم فی الدنیا والآخرۃ)فرماتے ہیں:


 

 



[1] الفتوحات المکیۃ للشیخ ابن عربی الباب الرابع والثمانون ومائۃ داراحیا التراث العربی بیروت ۲/ ۳۶۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن