دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

غلط یزعمون ان ضمائرھم خلصت الی اﷲ تعالٰی و یقولون ھذا ھو الظفر بالمراد و الارتسام بمراسم الشریعۃ رتبۃ العوام وھذا ھو عین الالحاد الزندقۃ و الابعاد فکل حقیقۃ ردتہا الشریعۃ فھی زندقۃ [1]۔

کہ ان کے دل خالص خدا کی طرف ہوگئے اور یہی مراد کو پہنچ جانا ہے اور رسوم شریعت کی پابند ی عوام کا مرتبہ ہے ان کا یہ خالص الحاد وزندقہ اﷲ کی بارگاہ سے دور کیا جانا ہے اس لئے کہ جس حقیقت کو شریعت رد فرمائے وہ حقیقت نہیں بے دینی ہے۔

پھرجنید رضی اﷲ تعالٰی عنہ کا ارشاد نقل فرمایا ہے کہ جو چوری اور زنا کرے وہ ان لوگوں سے بہتر ہے[2]۔

قول ۳۲:نیز حضرت الشیوخ سہروردی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کتاب مستطاب اعلام الہدٰی و عقیدہ ارباب التقٰی میں عقیدہ کرامات اولیاء بیان کرکے فرماتے ہیں:

ومن ظہرلہ وعلی یدہ من المخترقات وھو علی غیر الالتزام باحکام الشریعۃ نعتقد انہ زندیق وان الذی ظھرلہ مکر واستدراج [3]۔

ہمارا عقیدہ ہے کہ جس کے لئے اورا س کے ہاتھ پر خوارق عادات ظاہر ہوں اور وہ احکام شریعت کاپورا پابند نہ ہو وہ شخص زندیق ہے اور وہ خوارق کہ اس کے ہاتھ پر ظاہر ہوں مکر واستدارج ہیں۔

قول ۳۳:حضرت سیدنا امام حجۃ الاسلام محمد محمد محمد غزالی قدس سرہ العالی فرماتے ہیں:

فرقۃ ادعت المعرفۃ الوصول و لایعرف(احد ھم) ھذہ الامور الا بالاسامی ویظن ان ذٰلك اعلی من علم الاولین والاخرین فینظر الی الفقہاء والمفسرین و المحدثین بعین الازرا و یستحقر بذٰلك جمیع العباد و العلماء ویدعی

مختصرًا ایك گروہ معرفت ووصول کا دعوٰی رکھتا ہے حالانکہ معرفت ووصول کانام ہی نام جانتا ہے اور گمان کرتا کہ یہ سب اگلے پچھلوں کے علم سے اعلٰی ہے تووہ فقہیوں مفسروں محدثوں سب کو حقارت کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور تمام مسلمانوں اور علماء کو حقیر جانتا ہے اپنے

 


 

 



[1] عوارف المعارف الباب التاسع فی ذکر من الصوفیۃ الخ مطبعۃ المشہد الحسینی قاہرہ ص۷۱ و ۷۲

[2] عوارف المعارف الباب التاسع فی ذکر من الصوفیۃ الخ مطبعۃ المشہد الحسینی قاہرہ ص۷۱ و ۷۲

[3] نفحات الانس بحوالہ اعلام الہدی از انتشارات کتاب فروش محمودی تہران ایران ص۲۶

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن