دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

والسنۃ [1] الخ۔

پکڑے رہے۔

قول ۲۹:حضرت سیدی جعفر بن محمد خواص رضی اﷲ تعالٰی عنہ مریدو خلیفہ حضرت سیدا لطائفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ فرماتے ہیں:

لااعرف شیئا افضل من العلم باﷲ و باحکام فان الاعمال لاتزکوا الابالعلم ومن لا علم عندہ فلیس لہ عمل وبالعلم عرف اﷲ واطیع ولایکرہ العلم الا منقوص [2]۔

میں کوئی چیز معرفت الٰہی وعلم احکام الٰہی سے بہتر نہیں جانتا۔ اعمال بے علم کے پاك نہیں ہوتے،بے علم کے سب عمل برباد ہیں،علم ہی سے اﷲ کی معرفت ومعرفت اطاعت ہوئی، علم کو وہ ہی ناپسند رکھے گا جو کم بخت ہو۔

قول ۳۰:حضرت سید داود کبیر بن ماخلا رضی اﷲ تعالٰی عنہ کہ ولی اﷲ وعالم جلیل حضرت سید محمد وفا شاذلی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے پیرو مرشد ہیں فرماتے ہیں:

قلوب علماء الظاھر وسائط بین عالم الصفاء ومظاہر الاکدار رحمۃ بالعامۃ الذین لم یصلوا الی ادراك المعانی الغیبۃ والادراکات الحقیقۃ [3]۔

علماء ظاہر کے دل عالم صفاء و مظہر تکدر کے اندر واسطہ ہیں ان عام خلائق پر رحمت کے لئے کہ معانی غیب وعلوم حقیقت تك جن کی رسائی نہ ہو۔

یہ صراحۃً وراثت نبوت کی شان ہے کہ انبیاء علیم الصلوٰۃ والسلام اس لیے بھیجے جاتے ہیں کہ خالق وخلق میں واسطہ ہوں،ان خلائق پر رحمت کے لئے کہ بارگار ہ غیب وحقیقت تك جن کی رسائی نہیں۔

قول ۳۱:حضرت سیدنا شیخ الشیوخ شہاب الحق والدین سہروردی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سردار سلسلہ علیہ سہروردیہ اپنی کتاب مستطاب میں فرماتے ہیں:

قوم من المفتونین لبسوا لبسۃ الصوفیۃ لینتسبوا بہا الی الصوفیۃ وما ھم من الصوفیۃ بشیئ بل ھم فی غرور

یعنی کچھ فتنہ کے مارے ہوؤں نے صوفیوں کا لباس پہن لیا ہے کہ صوفی کہلائیں حالانکہ ان کو صوفیہ سے کچھ علاقہ نہیں بلکہ وہ ضرور غلط میں ہیں بکتے

 


 

 



[1] الطبقات الکبرٰی للشعرانی ذکر ابی القاسم ابراہیم بن محمد النصرآبادی مصطفی البابی مصر ۱/ ۱۲۳

[2] الطبقات الکبرٰی للشعرانی ذکر سید جعفر بن محمد الخواص مصطفی البابی مصر ۱/ ۱۹۔۱۱۸

[3] الطبقات الکبرٰی للشعرانی ترجمہ۲۸۹ مصطفی البابی مصر ۱/ ۱۹۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن