30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ملائکہ سے ملاقات وکلام کے لئے ولایت درکارہے۔ |
۶۰۶ |
ناچ گانا،باجا اور آتشبازی پرمشتمل تقریبات شادی بیاہ میں شریک ہوناکیساہے۔ |
۶۰۹ |
|
ولایت کسبی نہیں محض عطائی ہے۔ |
۶۰۶ |
عالم اگرجانے کہ کسی تقریب میں میری شرکت پرعوام مجھے متہم ومطعون کریں گے تونہ جائے۔ |
۶۱۱ |
|
جِنّوں سے کلام ومصاحبت میں کوئی خیرنہیں کم ازکم اس کاضرریہ ہے کہ آدمی متکبرہوجاتاہے۔ |
۶۰۶ |
مواقع تہمت سے بچناچاہیے۔ |
۶۱۱ |
|
ضمیمہ تصوف وطریقت |
|
مسلمانوں پرفتح باب غیبت ممنوع ہے۔ |
۶۱۱ |
|
رابطہ شیخ جائزومستحسن وسنّتِ اکابرہے۔ |
۲۵۲ |
خلاف عہد معیوب ہے۔ |
۶۱۲ |
|
شُرب وطعام (دعوت ولیمہ،مہمانی،ذبیحہ،شکار اور گوشت وغیرہ) |
۶۰۷ |
سوراور مردار کا گوشت پکاکرعیسائیوں کو کھلانے والوں اور ان کے گھر سے کھانا کھانے والے امام کے بارے میں استفتاء۔ |
۶۱۲ |
|
ہنود جواپنے معبودان باطل کوذبیحہ کے سوا اور قسم طعام وشیرینی وغیرہ چڑھاتے ہیں اور اسے بھوگ یاپرشاد کہتے ہیں اس کا کھاناشرعًا حلال ہے مگرمسلمان کواحتیاط چاہیے۔ |
۶۰۷ |
خبیث ترین اشیاء پکاکرغیرمسلموں کوکھلانے کاپیشہ کرنے والے تقویٰ سے عاری لوگوں کے گھر سے دیندار اور صاحب تقویٰ حضرات کو کھانا وغیرہ کھانے سے بچناچاہیے۔ |
۶۱۲ |
|
مسلمان نے مجوسی کی بکری اس کے آتشکدہ یاکافر کی بکری اس کے بتوں کے لئے اﷲ کا نام لے کر ذبح کی تو اس کوکھاناجائزہے مگرایسا کرنامسلمان کے لئے مکروہ ہے۔ |
۶۰۸ |
جواﷲ تعالیٰ اور قیامت پرایمان رکھتاہے وہ مقامات تہمت سے بچے۔ |
۶۱۳ |
|
مجوسی کے نیروز کے موقع پرلائے ہوئے کھانوں کاحکم شرعی۔ |
۶۰۸ |
جن کاموں کوکان ناپسند کریں اور جن کاموں کے ارتکاب پرمعذرت کرنی پڑے ازروئے حدیث ان سے بچنالازم ہے۔ |
۶۱۳ |
|
دینے والاہاتھ لینے والے ہاتھ سے بہترہے۔ |
۶۰۸ |
بغیرشرعی مجبوری کے مسلمانوں کومتنفرکرنا ممنوع ہے۔ |
۶۱۴ |
|
جس درخت کوپاخانہ وغیرہ کاناپاک پانی دیاگیاہو اس کامیوہ کھانابلاکراہت جائزہے۔ |
۶۰۹ |
مسئلہ کی تائید قرآن وحدیث سے۔ |
۶۱۴ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع