دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

حضرت سری سقطی رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے ہیں فرماتے ہیں:

من لم یزن افعالہ واحوالہ فی کل وقت بالکتاب و السنۃ ولم یتھم خواطرہ فلا تعدہ فی دیوان الرجال [1]۔

جو ہر وقت اپنے تمام کام احوال کو قرآن وحدیث کی میزان میں نہ تولے او راپنے وارادات قلب پر اعتماد کرلے اسے مردوں کے دفترمیں نہ گن۔

ع   راوی کم ززن لاف مردی مزن

قول ۲۰:حضرت سیدنا ابوالحسین احمد نوری رضی اﷲ تعالٰی عنہ کہ حضرت سری سقطی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے اصحاب اور حضرت سید الطائفہ رضی اﷲ تعالی عنہ کے اقران سے ہیں فرماتے ہیں:

من رأیتہ یدعی مع اﷲ حالۃ تخرجہ عن حد العلم الشرعی فلا تقربن منہ [2]۔

تو جسے دیکھے کہ اﷲ عزوجل کے ساتھ ایسے حال کا ادعا کرتاہے جو اسے علم شریعت کی حد سے باہر کرے اس کے پاس نہ پھٹک۔

قول ۲۱:حضرت سیدی ابوالعباس احمد بن محمد الآدمی رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو سید الطائفہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے اقران سے ہیں فرماتے ہیں:

من الزم نفسہ آداب الشریعۃ نور اﷲ تعالٰی قلبہ بنورالمعرفۃ ولامقام اشرف من مقام متابعۃ الحبیب صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی اوامرہ و افعالہ واخلاقہ [3]

جو اپنے اوپرآداب شریعت لازم کرے اﷲ تعالٰی اس کے دل کو نور معرفت سے روشن کردے گا اور کوئی مقام اس سے بڑھ کر معظم نہیں کہ نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے احکام،افعال، عادات سب میں حضور کی پیروی کی جائے۔

قول ۲۲:حضرت سیدنا ممشاد دینوری رضی اﷲ تعالٰی عنہ مرجع سلسلہ چشتیہ بہشتیہ


 

 



[1] الرسالہ القشیریۃ ذکر ابوحفص عمر الحداد مصطفی البابی مصر ص۱۸

[2] الرسالہ القشیریۃ ذکر ابوالحسین احمد نوری مصطفی البابی مصر ص۲۱

[3] الرسالہ القشیریۃ ذکر ابوالعباس احمد بن محمد الآدمی مصطفی البابی مصر ص۲۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن