30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
عورت کے رحم میں دوخانے ہوتے ہیں،دایاں خانہ لڑکے کے لئے اور بایاں لڑکی کے لئے۔ |
۶۰۰ |
خاندان قادریہ میں بیعت شخص اب خاندان چشتیہ صابریہ بیعت ہونے کاشوق رکھتاہے اس کے لئے کیاحکم ہے۔ |
۶۰۳ |
|
رحم میں مردوعورت کے نطفہ کے غالب ومغلوب ہونے کے اعتبار سے لڑکا یالڑکی بننے کی چارصورتیں ہیں،کبھی ظاہرًا وباطنًا لڑکا،کبھی ظاہرًا وباطنًا لڑکی،کبھی ظاہرًا لڑکا اور باطنًالڑکی،اس کو زنانی وضع اور نسوانی حرکت کاشوق رہتاہے اور کبھی ظاہرًا لڑکی مگرباطنًا لڑکا،اس کومردانہ وضع وحرکات مرغوب ہوتی ہیں۔ |
۶۰۰ |
جس طرح ایک شخص کے دو باپ،ایک وقت میں عورت کے دوخاوند نہیں ہوسکتے ایسے ہی کسی مرید کے دوپیرنہیں ہوسکتے۔ |
۶۰۳ |
|
مردانہ وضع بنانے والی عورت پرلعنت۔ |
۶۰۰ |
پریشان نظری والا کسی کی طرف سے فیض نہیں پاتا۔ |
۶۰۴ |
|
مردانہ جوتاپہننے والی عورت پرلعنت۔ |
۶۰۰ |
جس کو کسی چیزمیں رزق دیاتو اس کوچاہیے کہ وہ اس چیز پرلزوم اختیارکرے۔ |
۶۰۴ |
|
کسی ایک بات میں بھی مرد کو عورت اور عورت کومرد کی وضع لینی حرام وموجب لعنت ہے۔ |
۶۰۱ |
ایک ایسے عامل کے بارے میں سوال جو ایک میزپرارواح مسلمین کوحاضرکرتاہے اور ان سے بات چیت کرتاہے اور ان سے سوالات کے جواب پوچھتاہے۔ |
۶۰۴ |
|
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے گیسو انتہا درجہ شانہ مبارک تک رہتے۔ |
۶۰۲ |
روحیں حاضرکرکے سوالات پوچھنے والے عامل کی صداقت کاامتحان لینے کا ایک آسان طریقہ۔ |
۶۰۵ |
|
مشت بھرسے کم داڑھی کوکاٹنا کسی نے مباح قرارنہیں دیا۔ |
۶۰۲ |
مردنمازی اور صالح ناخواندہ کی بیعت شرعًا ناجائزہے۔ |
۶۰۵ |
|
داڑھی مونڈنا ہند کے یہودیوں اور عجمی آتش پرستوں کاطریقہ ہے۔ |
۶۰۲ |
ایک مجمل سوال کاجواب۔ |
۶۰۵ |
|
فاسق کے ہاتھ پربیعت جائزنہیں،اگرکرلی توفسخ کرکے کسی متقی،سنی،صحیح العقیدہ،متصل السلسلہ پیر کے ہاتھ پربیعت کرے۔ |
۶۰۳ |
مریداشتغال وطیش کے لئے نہیں بنایاجاتا۔ |
۶۰۶ |
|
مزامیرجائزنہیں۔ |
۶۰۳ |
معافی تقصیر میں کبھی تاخیرہی مصلحت ہوتی ہے۔ |
۶۰۶ |
|
بیعت ایسے شخص سے کی جائے جس میں کم ازکم چارشرطیں پائیں یعنی وہ سنی صحیح العقیدہ ہو،عالم دین ہو،فاسق نہ ہو اور اس کا سلسلہ رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم تک متصل ہو۔ |
۶۰۳ |
حضرت کعب رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی معافی میں پچاس شب تک تاخیر کی گئی۔ |
۶۰۶ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع