30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
تو فلاح پر بھی ہے۔
(۵)یہ مرض پیداہوئے تو فلاح پر نہ رہا اور بحالت انکار وفساد عقیدہ مرید شیطان بھی ہوگیا۔
(۶)اگر راہ کھلی تو جب تك پیرا یصال کے ہاتھ پر بیعت ارادت نہ رکھتا ہو غالب ہلاك ہے اس بے پیر ے کا پیر شیطان ہوگا اگرچہ بظاہر کسی ناقابل پیر یا محض شیخ اتصال کا مرید یا خود شیخ بنتاہو۔
(۷)ہاں اگر محض جذب ربانی کفالت فرمائے تو ہر بلا دور ہے اور اس کے پیر رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔
الحمدﷲ !یہ وہ تفصیل جمیل وتحقیق جلیل ہے کہ ان اوراق کے سوا کہیں نہ ملے گی،بیس برس ہوئے جب بھی یہ سوال ہوا اور ایك مختصر جواب لکھا گیا تھا جس کی تکمیل وتفصیل یہ ہے کہ اس وقت قلب فقیر پر فیض قدیر سے فائض ہوئی۔
والحمدﷲ رب العالمین وافضل الصلٰوۃ واکمل السلام علی سید المرسلین
و صحبہ اجمعین،واﷲ سبحنہ وتعالٰی اعلم۔
______________________
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع