30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
وابوداؤد والترمذی والنسائی وابن حبان والحاکم والبیہقی وصححہ عن انس بن مالك والترمذی وابن ماجۃ وابن حبان والحاکم عن جابر بن عبد اﷲ والطبرانی فی الکبیر عن ابن عباس والخطیب عن کعب بن عجرۃ وعن عبداﷲ بن عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین۔ |
کے لئے ہے(یہ حدیث احمد وابوداؤد وترمذی ونسائی وبن حبان وحاکم وبیہقی نے انس بن مالك سے روایت کی،اور بیہقی نے کہا یہ حدیث صحیح ہے اور ترمذی وابن ماجہ وابن حبان و حاکم نے جابر بن عبداﷲ سے روایت کی،اور طبرانی نے معجم الکبیر میں عبداﷲ بن عباس سے اور خطیب نے کعب بن عجرہ سے اور عبداﷲ بن عمر سے،رضی اﷲ تعالٰی عنہم اجمعین۔ت) |
اورفرماتے ہیں صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم:
|
خیرت بین الشفاعۃ وبین ان یدخل شطر امتی الجنۃ فاخترت الشفاعۃ لانہا اعم واکفی اترونھا للمؤمنین المتقین لاولکنا للمذنبین المتلوثین الخطائین رواہ الحمد[1] بسند صحیح والطبرانی فی الکبیر باسناد جید عن ابن عمر وابن ماجۃ عن ابی موسٰی الاشعری رضی اﷲ تعالٰی عنہم۔ |
مجھ سے میرے رب نے فرمایا تم کو اختیارہے چاہے شفاعت لے لو چاہے یہ کہ تمھاری آدھی امت بلا عذاب داخل جنت ہو۔میں نے شفاعت اختیار فرمائی کہ وہ زیادہ عام اور زیادہ کافی ہے کیا اسے ستھرے مومنوں کےلئے سمجھتے ہو۔نہیں بلکہ وہ گناہگاں آلودہ بزرگاروں سخت خطا کاروں کے لئے ہے۔(یہ حدیث احمد نے بسند صحیح اورطبرانی نے معجم کبیر میں بہ سند جید عبداﷲ بن عمر سے روایت کی،اور ابن ماجہ نے ابن موسٰی اشعری سے رضی اﷲ تعالٰی عنہم۔ت) |
بلکہ وہ بھی ہونگے جن کے گناہ نیکیوں سے بدل دئے جائیں گے۔ قال اﷲ تعالٰی:
|
فَاُولٰٓئِکَ یُبَدِّلُ اللہُ سَیِّاٰتِہِمْ حَسَنٰتٍؕ وَکَانَ اللہُ غَفُوۡرًا رَّحِیۡمًا ﴿۷۰﴾ [2] |
اﷲ ان کے گناہوں کونیکیوں سے بدل دے گا اور اﷲ بخشنے والا مہربان ہے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع