دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

یہ عدل ہے اور وہ فضل:

" فَیَغْفِرُ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَیُعَذِّبُ مَنۡ یَّشَآءُؕ"[1]

جسے چاہے بخشے اور جسے چاہے عذاب کرے۔(ت)

حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی شفاعت سے بے گنتی اہل کبائر ایسی فلاح پائیں گے نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

شفاعتی لاھل الکبائر من امتی۔رواہ احمد [2]

میری شفاعت میری امت سے کبیرہ گناہوں والوں 

 

(بقیہ حاشیہ صفحہ گزشتہ)

لقولہ تعالٰی" وَ یَجْزِیَ الَّذِیۡنَ اَحْسَنُوۡا بِالْحُسْنٰی ﴿ۚ۳۱﴾ اَلَّذِیۡنَ یَجْتَنِبُوۡنَ کَبٰٓئِرَ الْاِثْمِ وَ الْفَوٰحِشَ اِلَّا اللَّمَمَ ؕ اِنَّ رَبَّکَ وٰسِعُ الْمَغْفِرَۃِ ؕ"[3] وقولہ تعالٰی" اِنۡ تَجْتَنِبُوۡا کَبَآئِرَ مَا تُنْہَوْنَ عَنْہُ نُکَفِّرْ عَنۡکُمْ سَیِّاٰتِکُمْ وَنُدْخِلْکُمۡ مُّدْخَلًا کَرِیۡمًا ﴿۳۱"[4] قولہ تعالٰی

" اِنَّ الْحَسَنٰتِ یُذْہِبْنَ السَّیِّاٰتِ ؕ ذٰلِکَ ذِکْرٰی لِلذّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ"[5] ۱۲  منہ غفرلہ،

ارشاری تعالٰی ہے اور نیکی کرنے والوں کو نہایت اچھا صلہ عطا فرمائے وہ جو گناہوں اور بے حیائیوں سے بچنے ہیں مگر اتنا کہ گناہ کے پاس گئے اور رك گئے،بیشك تمھارے رب کی مغفرت وسیع ہے۔اور اﷲ تعالٰی کا ارشاد ہے اگر بچتے رہو کبیرہ گناہوں سے جن کی تمھیں ممانعت ہے تو تمھارے اور گناہ ہم بخش دیں گے اور تمھیں عزت کی جگہ داخل کریں گے،اور اﷲ تعالٰی کا فرمان ہے بے شك نیکیاں برائیوں کی مٹادیتی ہیں یہ نصیحت ہے نصیحت ماننے والوں کو۔(ت)

 


 

 



[1] القرآن الکریم ۲ /۲۸۴

[2] سنن ابی داؤد کتا ب السنۃ فی الشفاعیۃ ۲/ ۲۹۶ و جامع الترمذی ابواب صفۃ القیمۃ ۲ /۶۶،سنن ابن ماجہ ابوباب الزہد باب ذکر الشفاعۃ ایچ ایم سعیدکمپنی کراچی ص۳۲۹،مسند احمد بن حنبل عن انس دارالکتب الاسلامی بیروت ۳ /۲۱۳،شعب ایمان حدیث ۳۱۰،۳۱۱۱ درالکتب العلمیہ بیروت ۱ /۲۸۷،السنن الکبرٰی کتاب الجنایات دارصادر بیروت ۸ /۱۷۰،موارد الظمان حدیث ۲۵۹۶ ص۶۴۵ و المعجم الکبیر حدیث ۱۱۴۵۴ ۱۱/ ۱۸۹

[3] القرآن الکریم ۵۳ /۳۱ و ۳۲

[4] القرآن الکریم ۴ /۳۱

[5] القرآن الکریم ۱۱/ ۱۱۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن