دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

عن ابی بکرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

ترمذی اور نسائی نے ابوبکرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔(ت)

امام عارف باﷲ سیدی عبدالوہاب شعرانی قدس سرہ میزان الشریعۃ کتاب الاقضیہ میں فرماتے ہیں:

قد اجمع اھل الکشف علی اشتراط المذکورۃ فی کل داع الی اﷲ تعالٰی ولم یبلغنا ان احدا من نساء السلف الصالح تصدرت لتربیۃ المریدین ابدا النقص النساء فی الدرجۃ و ان ورد الکمال فی بعضہن کمریم بنت عمران وآسیۃ امرأۃ فرعون فذٰلك کمال بالنسبۃ للتقوٰی والدین لابالنسبۃ للحکم بین الناس وتسلیکھم فی مقامات الولایۃ،وغایۃامر المرأۃ ان تکون عابدۃ وزاھدۃ کرابعۃ العدویۃ[1]، واﷲ سبحنہ وتعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔ فقط

بیشك اہل کشف نے اجماع کیا ہے اﷲ تعالٰی کی طرف بلانے والے کے لئے مردہونا شرط قرار دینے پر،اور نہیں پہنچی کہ ہم کو خبر کہ سلف صالحین کی عورتوں میں سے کوئی عورت مریدین کی تربیت کرنے کے درپے ہوئی ہو ہمیشہ بوجہ عورتوں کے درجہ میں ناقص ہونے کے،اگر چہ ان کے بعض میں کمال وارد ہوا ہے۔جیسے کہ مریم بن عمران اور آسیہ فرعون کی بیوی،پس یہ کمال تقوٰی اور دین کے لحاظ سے ہے نہ کہ لوگوں کے درمیان حکومت کرنے کی نسبت سے اور ان کو مقامات ولایت میں چلانے کی وجہ سے عورت کی غایت امر یہی ہے کہ وہ عابدہ زاہدہ ہو،جیسا کہ رابعہ عددیہ بصریہ،اور اﷲ سبحنہ وتعالٰی سب سے زیادہ علم جاننے والا ہے اور اس کا علم بزرگ تر،اکمل اور مضبوط ہے۔فقط۔(ت)

_____________________

رسالہ

نقاء السلافۃ فی البعیۃ والخلافۃ

ختم شد


 

 



[1] میزان الشریعۃ الکبرٰی کتاب الاقضیہ مصطفی البابی مصر ۲ /۱۸۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن