دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

بالتزام مذھب معین وعلماء الحقیقۃ المرید بالتزام شیخ واحد [1]۔

حکم دیا ہے کہ مذہب ائمہ میں خاص ایك مذہب معین کی تقلید اپنے اوپر لازم کرے اور علمائے باطن نے مرید کو فرمایا کہ ایك ہی پیر کاالتزام رکھے(ت)

اس کے بعد ولی موصوف قد س سرہ المعروف نے ایك روشن مثال سے اس امر کو واضح فرمایا ہے امام علامہ محمدعبدری مکی شہیر بابن الحاج رحمۃاﷲ تعالٰی علیہ مدخل شریف میں فرماتے ہیں:

المرید یعظم شیخہ ویؤثرہ علی غیرہ ممن ہو فی وقتہ لان النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یقول من رزق فی شیئ فلیزمہ [2](الی اٰخر ما افاد واجاد ہذا مختصرًا)

یعنی مرید اپنے پیر کی تعظیم کرے اور اسے تمام اولیائے زمانہ پرمرجح رکھے کہ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فرماتے ہیں جو کسی شیئ میں رزق دیا جائے چاہئے کہ اسے لازم پکڑے ۔

اسی میں ہے:

ان المرید لہ اتساع فی حسن الظن بہم وفی ارتباطہ علی شخص واحد یعول علیہ فی امورہ ویحذر من تقضٰی اوقاتہ لغیرہ فائدۃ [3]۔

مرید کے لئے وسعت اس میں ہے کہ اپنے زمانہ کے تمام مشائخ کے ساتھ گمان نیك رکھے اور ایك شیخ کے دامن سے وابستہ ہورہے اور اپنے تمام کاموں میں اس پر اعتماد کرے اور بے فائدہ تضیع اوقات سے بچے۔(ت)

فائدہ:یہ حدیث کہ امام ممدوح نے معضلا ذکر کی حدیث حسن ہے۔

اخرجہ البیہقی فی شعب الایمان[4] بسند حسن عن انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ وھو عند ابن ماجۃ من حدیثہ

اخراج کیا اس کو بیہقی نے شعب الایمان میں سند حسن کے ساتھ حضرت انس رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے اور یہی روایت ابن ماجہ کے نزدیك

 


 

 



[1] المیزان الکبری فصل فان قلت فاذا انفك قلب الولی عن التقلید الخ مصطفی البابی مصر ۱/ ۲۳

[2] المدخل لابن الحاج حقیقۃ اخذ العہد دارالکتب العربی بیروت ۳/ ۲۲۳ و ۲۲۴

[3] المدخل لابن الحاج فصل فی دخول المرید الخلوۃ دارالکتب العربی بیروت ۳/ ۱۶۰

[4] شعب الایمان حدیث ۱۲۴۱ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۲ /۸۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن