دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

شریعت محمدیہ علی صاحبہا الصلوٰۃ والسلام کاترجمہ ہے محمدرسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی راہ،یہ قطعًا عام ومطلق ہے نہ کہ چنداحکام جسمانی سے خاص۔

۵۲۳

شریعت مطہرہ ایک ربانی نور کافانوس ہے کہ دین عالم میں اس کے سوا کوئی روشنی نہیں۔

۵۲۶

صراطِ مستقیم سے مراد شریعت ہے۔

۵۲۳

معرفت وحقیقت مختلف درجات میں شریعت کے ہی نام ہیں۔

۵۲۶

شریعت ہی وہ راہ ہے جس سے وصول الی اﷲ ہے اس کے سوا جو راہ چلے گا اﷲ کی راہ سے دور پڑے گا۔

۵۲۳

ابلیس فانوسِ شریعت کوبجھانے کے لئے کئی حیلوں او ربہانوں سے بندے کو دھوکا دیتاہے۔

۵۲۶

عمروکاقول کہ طریقت نام ہے وصول الی اﷲ کا محض جنون وجہالت ہے۔

۵۲۴

شریعت کی حاجت ہرمسلمان کو ہرہرلمحے مرتے دم تک ہے اور طریقت میں قدم رکھنے والوں کو اورزیادہ ہے۔

۵۲۷

طریق،طریقہ اور طریقت راہ کو کہتے ہیں نہ کہ پہنچ جانے کو۔

۵۲۴

جاہل عابد اور بے باکانہ گناہوں کا ارتکاب کرنے والے عالم کی مذمّت۔

۵۲۷

طریقت اگرشریعت سے جداہو تو وہ خدا تک نہیں بلکہ شیطان تک پہنچائے گی۔

۵۲۴

بغیرفقہ کے عبادت کرنے والا چکی کھینچنے والے گدھے کی مثل ہے۔

۵۲۷

طریقتِ حقہ راہ ابلیس نہیں بلکہ راہِ خداہے تویقینًا وہ شریعت مطہرہ ہی کا ٹکڑا ہے۔

۵۲۴

شریعت عمارت ہے اس کا اعتقاد بنیاد اور عمل اس کی چنائی ہے اور اس عمارت کی بلندی طریقت ہے۔

۵۲۸

طریقت میں جوکچھ منکشف ہوتاہے وہ اتباعِ شریعت ہی کاصدقہ ہے۔

۵۲۴

صوفی جاہل شیطان کامسخرہ ہے۔

۵۲۸

شریعت کو قطرہ اور طریقت کو دریا کہنا پکے پاگل کاکام ہے۔

۵۲۴

ایک فقیہ شیطان پرہزاروں عابدوں سے زیادہ بھاری ہے۔

۵۲۸

شریعت منبع ہے اور طریقت اس سے نکلاہودریابلکہ شریعت اس مثا ل سے بھی متعال ہے۔

۵۲۵

بے علم مجاہدہ کرنے والوں کو شیطان انگلیوں پرنچاتاہے۔

۵۲۸

منبع و دریا اور شریعت وطریقت میں کئی وجوہ سے فرق ہے۔

۵۲۵

عمروکاطریقت کو شریعت سے الگ کرکے حصرکردینا کہ یہی مقصود ہے اور اسی کےلئے انبیاء علیہم الصلوٰۃ والتسلیم مبعوث ہوئے صراحتًا شریعت کولغو وباطل کردیناہے۔

۵۲۸


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن