30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
خود گیرد وجانشین خود گرداند ۔ اقول:وذٰلك کما فی الحدیث عنہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ماقدمت ابابکر وعمر ولکن اﷲ قدمہما [1]وعنہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سألت اﷲ ثلثا ان یقدمك یا علی فابی علی الاتقدیم ابی بکر [2]وقال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم یابی اﷲ والمؤمنون الا ابی بکر[3] الی غیر ذٰلك من الاحادیث،رجعنا الی کلام سیدنا حمزہ قدس سرہ العزیز واجازۃ آنکہ شیخے مریدے راخواہ وارث خواہ بیگانہ قابل کاردیدہ برضا ورغبت خود خلیفہ کرد۔ اقول: کاستخلاف امیر المومنین حسن بن علی رضی اﷲ تعالٰی عنھما)۔ واجماعا آنکہ شیخے ازیں عالم نقل کرد کسے راخلیفہ نگرفت قوم و قبیلہ وارثے یا مریدے رابخلافت |
شخص کو اپنا خلیفہ اور جانشین بنالے۔ اقول:(میں کہتاہوں) یہ اس طرح ہے کہ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی حدیث میں ہے میں نے ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالٰی عنہ اور عمر فاروق رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے آگے نہیں کیا بلکہ اﷲ تعالٰی نے ان کو مقدم کیا ہے۔ اور حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے منقول ہے کہ میں نے اے علی رضی اﷲ تعالٰی عنہ! تمھارے بارے میں اﷲ تعالٰی سے تین مرتبہ سوال کیا کہ وہ آپ کو مقدم کرے لیکن اﷲ تعالٰی نے ابوبکر رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے سوا دوسرے کو مقدم کرنے سے انکار فرما یا ہے اور فرمایا حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے کہ ابوبکر صدیق رضی اﷲ تعالی عنہ کے سوا اور کو امام بنائے جانے پر اﷲ تعالٰی اور مومن انکار کرینگے ان کے علاوہ دیگر احادیث مبارك میں بھی یونہی آیا ہے۔ہم سیدنا حمزہ قدس سرہ کے کلام کی طرف رجوع کرتے ہیں اور اجازۃ یہ کہ کوئی شیخ کسی مرید کو خواہ وہ وارث ہو یا بیگانہ کام کے لائق دیکھ کر اپنی رضا ورغبت سے اپنا خلیفہ کرے۔ اقول:(میں کہتاہوں)جس طرح |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع