دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

النشر والحشر والحساب والمیزان والصراط ولا یغفلون عنہم فی موقف من المواقف [1] الخ۔

نشر وحشر اورحساب اور میزان عدل پر اعمال تلنے اور پر صراط گزرنے کے وقت ملاحظہ فرماتے ہیں اور تمام مواقف میں سے کسی ٹھہرنے کی جگہ سے غافل نہیں ہوتے الخ(ت)

اس محتا ج وبےدست وپا سے بڑھ کر کون احمق اپنی عافیت کادشمن کون جو اپنی سختیوں کے وقت اپنے مددگار نہ بنائے ۔حدیث میں ہےرسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم فرماتے ہیں:

استکثروامن الاخوان فان لکل مؤمن شفاعۃ یوم القیمۃ رواہ ابن النجار [2] فی تاریخہ عن انس بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔

اﷲ کے بکثرت نیك بندوں سے رشتہ وعلاقہ محبت پیدا کرو کہ قیامت میں ہر مسلمان کامل کو شفاعت دی جائے گی کہ اپنے علاقہ والوں کی سفارش کرے،(اس کو ابن النجار نے اپنی تاریخ میں انس بن مالك رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ ت)

اور بالفرض معاذاﷲ اور کچھ نہ ہوتا تو نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم تك اتصال سلسلہ کی برکت کیا تھوڑی تھی جس کے لئے علماء کرام آج تك حدیث کی سندیں لیتے ہیں یہاں کہ رتن ہندی وغیرہ کی اسانید سے طلب برکت کرتے ہیں۔ امام ابن حجر عسقلانی اصابہ فی تمیز الصحابہ میں فرماتے ہیں:

انتقیت عن المحدث للرحال جمال الدین محمد بن احمد بن امین الاقشھری نزیل المدینۃ النبویۃ فی فوائد رحلتہ اخبرنا ابوالفضل وابو القاسم بن ابی عبداﷲ بن علی بن ابراھیم بن عتیق اللواتی المعروف بابن الخباز المھدوی(فذکر بسندہ حدیثا عن خواجہ رتن)قال وذکر خواجہ رتن بن عبداﷲ انہ شھد

کوچ کرنے والے محدث جمال الدین محمد بن احمد بن اقشہری مدینہ منورہ میں رہائش پذیر سے خبر دیا گیا، میں اپنی فوائد رحلت میں بیان کیا ہم سے ابوالفضل اور ابوالقاسم ابن عبداﷲ بن ابراہیم بن عتیق اللواتی المعروف بہ بن خباز مہمدوی کہ انھوں نے اپنی سند سے حدیث ذکر کی حضرت خواجہ رتن سے فرمایا اور ذکر کیا کہ خواجہ رتن بن عبداﷲ نے کہ تحقیق رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم

 


 

 



[1] المیزان الکبرٰی فصل فی بیان جملۃ من الامثلۃ المحسوسۃ مصطفی البابی مصر ۱/ ۵۳

[2] کنز العمال بحوالہ ابن نجار عن انس حدیث ۲۴۶۴۲ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۹/ ۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن