دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

سیدنا ومولانا محمد والہ وصحبہ اجمعین اٰمین، واﷲ تعالٰی اعلم وعلمہ جل مجدہ اتم واحکم۔

(سب خوبیان خدا کے لئے ہیں جو تمام جہانوں کاپروردگار(مربی)ہے اﷲ تعالٰی ہمارے آقا ومولٰی حضرت محمد صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم پر اور ان کی آل پر اور ساتھیوں پر رحمت نازل فرمائے، اﷲ تعالی سب سے بڑا عالم ہے۔ اور اس جلیل القدر ذات کا علم بہت کامل واکمل اور نہایت درجہ پختہ ومحکم ہے۔ ت)

اس تحریر کے چند ماہ بعد آج کل کے بعض ہندی عــــــہ صاحبوں نے اس کے مخالف تحریریں پیش کیں جن میں کسی امام معتمد یا عالم مستند سے اس کے خلاف پر اصلا سند نہ دی گئی، ہم ابھی گزارش کرچکے ہیں کہ ارشادات ائمہ دین وعلماء معتمدین کے مقابل ایں وآن کے بے سند اقوال کیا قابل استدلال، قرون ثلاثہ میں باوصف تحقق ضرورت اس کی طرف قولا وفعلا اصلا توجہ نہ پائے جانے کا جواب بھی واضح ہوچکا کہ زمانہ تابعین وتبع تابعین سے متوارث ہے، اور ضروت شرعیہ بمعنی افتراض ووجوب نہ ہونا، تو بدیہی یوہیں بایں معنی کہ کوئی امر مامور بہ فی الشرع عینًا اس پر موقوف ہو واضح المنع نہ سہی مسلم کہ مقتضی عین موجود مذکر حاصل موانع مقصود جس سے باوصف تحقق خطور بالبال وخصوص احتیاج بالقصد امتناع پر اطباق واجماع مفہوم ہو اور جہاں ایسا نہیں وہاں عدم وقوع ہر گز مفید کف قصدی نہیں کہ وہی مقدور ہے اور اس میں اتباع وقد حققنا ھذہ المباحث فی کتابنا المبارك ان شاء اﷲ تعالٰی البارقۃ الشارقۃ علی مارقۃ المشارقۃ(ان مباحث کی تحقیق ہم نے اپنی بابرکت کتاب میں کرد ی ہے کتاب کا نام ہے البارقۃ الشارقۃ علی مارقۃ المشارقۃ(چمکدار تیز تلواریں دین سے نکلنے والے مشرقی خوارج پر)۔ ت)اس قضیہ کو اگر یوہیں مرسل رکھیں تو صدہا مسائل شرعیہ خود صاحب تحریر مذکور کے تحریرات کثیرہ اس کے ناقض و مناقض موجود ہیں جن میں بعض ہمارے رسالہ سرور العید السعید فی حل الدعاء بعد صلاۃ العید(عید مبارك کی خوشیاں نماز عید کے بعد دعا کے جواز میں۔ ت)بحوالہ جلد وصفحہ مذکور ہوئیں، رہا یہ کہ نقشہ کعبہ معظمہ وروضہ منورہ کو ان کا عین یا تمام احکام میں مساوی سمجھنا کہ نقشہ کعبہ کے طواف سے حج ادا ہوجائے اور حج کے بعد نقشہ روضہ کے پاس حاضر زیارت مقدسہ کی حاضری سے مغنی ہوجائے یہ کسی جاہل کا بھی زعم نہیں، ایسے اوہام باطلہ البتہ مشرکین وروافض کو پیدا ہوتے ہیں، رسالہ اسلمی میں قطع نظر اس سے کہ وہ کیا اور کیسا رسالہ

عــــــہ: یعنی فتوٰی عبدالحی لکھنوی ۱۲۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن