30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۴۸)ان کے شاگرد ابو محمد عبدالعزیز بن احمد کنانی۔
(۴۹)ان کے تلمیذ ابو محمد ہبۃ اﷲ بن احمد بن محمد اکفانی دمشقی۔
(۵۰)ان کے شاگرد حافظ ابو طاہر احمد بن محمد بن احمد اسکندرانی۔
(۵۱)ان کے تلمیذ ابوعبداﷲ محمد بن عبدالرحمن تجیبی۔
(۵۲)ان کے شاگرد ابوعبداﷲ محمد بن عبداﷲ سبتی ان کے تلمیذ ابواسحق ابراہیم بن الحاج سلمٰی ممدوح ان کے شاگرد ابن عساکر۔
(۵۳)ان کے تلمیذ بدر فارقی، یہ تین سلسلے مثل سلاسل حدیث تھے ان کے علاوہ
(۵۴)امام ابو حفص عمر فاکہانی اسکندرانی۔
(۵۵)شیخ یوسف تتائی مالکی۔
(۵۶)فقیہ ابوعبداﷲ بن سلامہ۔
(۵۷)فقیہ محدث ابویعقوب۔
(۵۸)ان کے شاگرد ابوعبداﷲ محمد بن رشید فہری۔
(۵۹)حافظ شہیر ابوالربیع بن سالم کلاعی۔
(۶۰)ان کے تلمیذ حافظ ابوعبداﷲ بن الابار قضاعی۔
(۶۱)ابو عبداﷲ محمد بن جابر دادی۔
(۶۲)خطیب ابو عبداﷲ بن مرزوق تلمسانی۔
(۶۳)ابن عبدالملك مراکش۔
(۶۴)شیخ ابوالخصال۔
(۶۵)ابوعبداﷲ محمد بن عبداﷲ بن عبدالحق انصاری معروف بابن القصاب ۔
(۶۶)شیخ فتح اﷲ حلبی بیلونی۔
(۶۷)قاضی شمس الدین ضعیف اﷲ ترابی رشیدی۔
(۶۸)شیخ عبدالمنعم سیوطی۔
(۶۹)محمد بن فرج سبتی۔
(۷۰)شیخ ابن حبیب النبی جن سے علامہ تلمسانی نے نقشہ مقدسہ کی عجیب برکت شفاہا روایت کی۔
(۷۱)سید محمد موسٰی حسینی مالکی معاصرعلامہ ممدوح۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع