30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
(۱۵)اسی میں ہے:
|
وقد ذکر بعض من تکلم علی الاذکار و کیفیتۃ التربیۃ بہا انہ اذا کمل لا الہ الا اﷲ بمحمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فلیشخص بین عینیہ ذاتہ الکریمۃ بشریۃ من نور فی ثیاب من نور یعنی لتنطبع صورتہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی روحانیتہ و یتألف معہا تألفا یتمکن بہ من الاستفادۃ من اسرارہ والا قتباس من انوارہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم قال فان لم یزرق تشخص صورتہ فیری کانہ جالس عند قبرہ المبارك یشیر الیہ متی ماذکرہ فان القلب متی ماشغلہ شیئ امتنع من قبول غیرہ فی الوقت الی اٰخر کلامہ فیحتاج الی تصویر الروضۃ المشرفۃ والقبور المقدسۃ لیعرف صورتہا و یشخصھا بین عینیہ من لم یعرف من المصلین علیہ فی ھذا الکتاب وہم عامۃ الناس وجمہورھم [1]۔ |
بعض اولیاء کرام جنھوں نے ذکر وشغل سے تربیت مریدین کی کیفیت ارشاد کی بیان فرماتے ہیں کہ جب ذکر لا الہ الا اﷲ کو محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے کامل کرلے تو چاہئے کہ حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا تصور اپنے پش نظر جمائے بشری صورت نور کی طلعت نورکے لباس میں تاکہ حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی صورت کریمہ ا س کے آئینہ دل میں جم جائے اور اس سے وہ الفت پیدا ہو جس کے سبب حضور کے اسرار سے فائدہ لے حضور کے انوار کے پھول چنے اور جسے یہ تصور میسر نہ ہو وہ یہی خیال جمائے کہ گویا مزار مبارك کے سامنے حاضر ہے اور ہر بار جب ذکر میں نام پاك آئے تصور میں مزار اقدس کی طرف اشارہ کرتا جائے کہ دل جب ایك چیز سے مشغول ہوجاتاہے پھر اس وقت دوسری چیز قبول نہیں کرتا، تو اب روضہ مطہرہ وقبور مطہرہ کی تصویر بنانے کی حاجت ہوئی کہ جن دلائل الخیرات پڑھنے والوں نے ان کی زیارت نہ کی اور اکثر ایسے ہی ہیں وہ انھیں پہچان لیں اور ذکر کے وقت ان کا تصور ذہن میں جمائیں۔ |
(۱۶)اسی میں ہے:
|
وقد استنابوامثال النعل عن النعل وجعلوہ لہ من الاکرام والاحترام ماللمنوب عنہ وذکروالہ خواصا و برکات وقد جربت وقال فیہ اشعارا |
علمائے کرام نے نعل مقدس کے نقشے کو نعل مقدس کا قائم مقام بنایا اور اس کے لئے وہی اکرام واحترام جو اصل کے لئے تھا ثابت ٹھہرایا اور اس |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع