30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ھکذا ھکذا۔ |
سے ظاہر ہے:(ت) |

|
ثم عقبہ بقولہ ونسب ابن حجر ہذاہ الصفۃ الی الاکثر [1]الخ فلا ادری لعل ھذا الغلط فی التصویر من النساخ واﷲ تعالٰی اعلم۔ |
پھر اسے اپنے اس قول کے بعد لائے ہیں کہ علامہ ابن حجر نے اس صفت کو اکثر کی طرف منسوب کیا ہے الخ میں نہیں جانتا کہ شاید تصویر میں یہ لفظ غلطی کرنے والوں کی طرف سے اضافہ ہوگیا ہے۔ واﷲ تعالٰی اعلم۔(ت) |
جو ہر منظم امام ابن حجر میں ہے:
|
یسن لہ بل یتاکد علیہ اذا فرغ من السلام علی رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ان یتاخر الی صوب یمینہ قدر ذراع للسلام علی ابی بکر الصدیق رضی اﷲ تعالٰی عنہ وکرم وجہہ لان راسہ عند منکب رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم ثم یتاخر الی یمینہ ایضا قدر ذراع للسلام علی سیدنا عمر رضی اﷲ تعالٰی عنہ لان راسہ عند منکب ابی بکر وہذہ صورۃ القبور الثلثۃ الکریمۃ علی الاصح المذکور وعلیہ الجمہور، |
تاکیدی سنت ہے کہ جب زائر حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی ذات اقدس پرسلام پیش کرنے سے فارغ ہو تو حضرت ابو بکر صدیق کو سلام پیش کرنے کے لئے بقدر ایك ہاتھ اپنی دائیں جنوبی سمت پیچھے ہٹ جائے(اﷲ تعالٰی ان سے راضی ہو اور ان کے چہرے کو رونق بخشے)کیونکہ ان کا سر مبارك حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے شانوں کے بالمقابل ہے پھر دائیں جانب ایك ہاتھ کے بقدر مزید پیچھے ہو جائے تاکہ سید نا فاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہ کی خدمت میں سلام پیش کرسکے کیونکہ ان کا سر مبارك حضرت صدیق اکبر رضی اﷲ تعالٰی عنہ کے کندھوں کے بالمقابل ہے۔ زیادہ صحیح قول مذکور کے مطابق |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع