30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
ومرت واحدۃ من الضعیفۃ ولاحاجۃ لذکر باقیھا [1] اھ مافی المواہب و شرحہا ملتقطا قلت وقد ذکر السبع جمیعا الامام البدر محمود العینی فی عمدۃ القاری فراجعہا ان ھویت۔ |
ایك ضعیف روایت گزر چکی ہے اور بقیہ کے ذکر کی چنداں ضرورت نہیں جو کچھ موہب لدنیہ اور اس کی شرح میں منتخب کردہ عبارت تھی وہ مکمل ہوگئی، میں کہتاہوں کہ پوری سات روایتوں کو امام بدرالدین محمود عینی نے اپنی شہر آفاق تصنیف عمدۃ القاری(شرح صحیح بخاری)میں ذکر فرمایا ہے اگر خواہش مطالعہ ہو تو اس سے رجوع کیاجائے۔ ت) |
مطالع المسرات میں ہے:
|
وضع المولف صفۃ الروضۃ ھکذا۔ |
مؤلف نے روضۃ کی ساخت بیان کی جو کہ نقشہ ذیل کے مطابق کچھ اس طرح ہے۔(ت) |

|
ابوبکر مؤخر قلیلا عن النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم خلفہ وعمر خلف رجل ابی بکر وروی ابوداؤد والحاکم وصحح اسنادہ عن القاسم بن محمد الحدیث قال السمہودی وھذا ارجح ماروی عن القاسم ثم صورھا عن ابن عساکر ھکذا۔ |
حضرت ابوبکر رصدیق رضی اﷲ تعالٰی عنہ حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے کچھ تھوڑا پیچھے ہیں اور حضرت عمر فاروق حضرت ابو بکر صدیق کے پاؤں والی حد سے قدرے پیچھے ہیں، امام ابوداؤد اورحاکم نے صحیح سند کے ساتھ حضرت قاسم بن محمد سے روایت کی ہے۔(الحدیث)علامہ سمہودی نے فرمایاکہ یہ زیادہ راجح ہے جو کچھ حضرت قاسم سے روایت کیا گیا ہے پھر انھوں نے ابن عساکر کے حوالے سے اس کی تصویر (نقشہ) کچھ اس طرح بیان فرمائی:(ت) |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع