دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

وسلم وعمر راسہ عند رجلی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)قال ابو الیمن بن عساکر وھذہٖ صفتہ۔

کاسر مبارك حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے دو کندھوں کے پاس تھا جبکہ فاروق اعظم کا سرمبارك حضور کے مبارك پاؤں کے متوازی ومتصل تھا،

امام ابوالیمن بن عساکر نے فرمایا صورت نقشہ سامنے ہے:

(وروی ابوبکر الاجری)الحافظ الامام توفی فی محرم سنۃ ست وثلثمائۃ(فی کتاب صفۃ قبر النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم عن عثیم بن نسطاس المدنی)تابعی مقبول کما فی التقریب(قال رأیت قبر النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فی امارۃ عمر بن عبدالعزیز فرأیتہ مرتفعا نحوا من اربع اصابع و رأیت قبر ابی بکر وراء قبرہ ورأیت قبر ابی بکر اسفل منہ)ورواہ ابونعیم بزیادۃ وصورہ لنا۔

امام حافظ ابوبکر آجری(متوفی محرم ۳۰۶ھ)نے حضوراقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی قبر اطہر کے بیان میں ارشاد فرمایا: عثیم بن نسطاس مدنی تابعی(جومقبول رواۃ میں سے ہیں جیسا کہ التقریب میں ہے)سے روایت ہے فرمایا میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کے زمانہ خلافت میں آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی قبر اقدس کی زیارت کی، قبر اطہر زمین سے چار انگشت کے بقدر بلند تھی اور میں نے دیکھا کہ جناب صدیق اکبر کی قبر مبارك اس کے پیچھے اور اس سے نیچے تھی، محدث ابونعیم نے کچھ اضافہ کرتے ہوئے راویت کیا ہے اور ہمارے لئے اس کی یہ تصویر ی صورت بیان فرمائی:(ت)

 

 

 

۱؎  شرح الزرقانی علی المواہب اللدینۃ المقصد العاشر الفصل الثانی دارالمعرفۃبیروت ۸/۲۹۴


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن