دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

(۱)امام عثیم بن نسطاس تابعی مدنی۔

(۲)امام محدث جلیل القدر ابونعیم صاحب حلیۃ الاولیاء

(۳)امام محدث علامہ ابوالفرج عبدالرحمن ابن الجوزی حنبلی

(۴)امام ابوالیمن ابن عساکر

(۵)امام تاج الدین فاکہانی صاحب فجر منیر۔

(۶)علامہ سید نور الدین علی بن احمد سمہودی مدنی شافعی صاحب کتاب الوفاء و وفاء الوفاء۔

(۷)سیدی عارف باﷲ محمد بن سلیمن جزولی صاحب الدلائل۔

(۸)امام محدث فقیہ احمد بن حجر مکی شافعی صاحب جوہر منظم۔

(۹)علامہ حسین بن محمد بن حسن دیار بکری صاحب الخمیس فی احوال النفس نفیس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم۔

(۱۰)علامہ سیدی محمد بن عبدالباقی زرقانی مالکی شارح مواہب لدنیہ ومنح محمدیہ۔

(۱۱)شیخ محقق مولانا عبدالحق محدث دہلوی صاحب جذب القلوب۔

(۱۲)محمد العاشق بن عمر الحافظ الرومی حنفی صاحب خلاصۃ الاخبار ترجمہ خلاصۃ الوفاء وغیرہم ائمہ و علماء

نے مزار اقدس واکرم سید عالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وقبور مقدسہ حضرات صدیق وفاروق اعظم رضی اﷲ تعالٰی عنہما کے نقشے بنائے۔مواہب اور اس کی شرح میں ہے:

(قدروی ابوداؤد والحاکم من طریق القاسم بن محمد بن ابی بکر)الصدیق(قال دخلت علی عائشۃ فقلت یا امہ اکشفی لی عن قبر النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم)و صاحبیہ الحدیث(زاد الحاکم فرأیت رسول اﷲ)ای قبرہ(صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم) مقدما وابابکر راسہ بین کتفی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ

امام ابوداؤد اور حاکم نے حضرت قاسم بن محمد بن ابی بکر صدیق کی سند سے روایت کیا۔ فرمایا:میں سیدہ عائشہ رضی اﷲ تعالٰی عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے ان سے عرض کیا:اما ں جان! حضور صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اور ان کے دو ساتھیوں کی قبور سے پردہ اٹھادیجئے،(الحدیث)امام حاکم نے یہ اضافہ کیا(جب مائی صاحبہ نے قبور سے پردہ اٹھایا) تو میں نے حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کی قبر اطہر سب سے آگے دیکھی اوردوسری دو قبروں کی صورت یہ تھی کہ ابوبکر صدیق

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن