دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

 

 

 

رسالہ

شفاء الوالہ فی صور الحبیب و مزارہ و نعالہ۱۳۱۵ھ

(محبوب خدا صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم آپ کے مزار اور آپ کے نعلین مقدسہ کے نقشوں میں غمزدہ کی شفاء)

 

مسئلہ ۱۷۲ تا ۱۷۵:                 از ریاست ریواں مرسلہ مولوی عبدالرحیم خاں                             ۲۶/ذی القعدہ ۱۳۱۵ھ

ماقولکم ایھا العلماء الکرام فی ھذہ المسائل(اے علماء کرام! ان مسائل کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں۔ت):

(۱)بنانا تصویر آنحضرت علیہ الصلوٰۃ والسلام کا بغرض حصول ثواب زیارت کے درست وجائز ہے یانہ؟ اور بنانے والا اور خریدار مثوب ہوگا یانہیں؟

(۲)اگر کوئی تصویر آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم وتصویر براق نبوی ونیز تصویر حضرت جبرئیل علیہ الصلوٰۃ والسلام بناکر یا بنوا کر واسطے حصول ثواب زیارت کے اپنے پاس رکھے اور اکثر مجالس میلاد نبوی میں تصاویر مذکورین کو بتکلف تمام نمائشًا بوقت ذکر معراج شریف حاضرین مجلس کے رو برو پیش کرے،اور یقین اس امر کا دلائے کہ گویا حضور معراج کو تشریف لئے جاتے ہیں اور لوگوں کو لمس وبوسہ کے لئے ہدایت وفہمائش کرے تویہ فعل اس کا شرعا جائز ہوسکتاہے اور امور مندرجہ سوالات دوم مشروع ہوں گے یاغیر مشروع ؟

(۳)نقشہ روضہ مقدسہ آنحضرت صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم بغرض حصول ثواب زیارت بنواکر اپنے پاس


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن