دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

شیوع نے اس اصل مشروع کو بھی اب مخدور ومحظور کردیاکہ اس میں اہل بدعت سے مشابہت اور تعزیہ داری کی تہمت کا خدشہ اور آئندہ اپنی اولاد یا اہل اعتقاد کے لئے ابتلائے بدعات کا اندیشہ ہے وما یؤدی الی محظور محظور(جو چیزیں ممنوع تك پہنچائے وہ ممنوع ہے۔ت)۔حدیث میں ہے اتقوا مواضع التہم [1](تہمت کے مواقع سے بچو۔ت)اور وار دہوا:

من کان یومن باﷲ والیوم الاٰخر فلا یقفن مواقف التہم [2]۔

جو شخص اﷲ تعالٰی اوریوم آخرت پر ایمان رکھتاہے وہ تہمت کے مواقع میں ہر گز نہ کھڑا ہو۔(ت)

لہذا دربارہ کربلا ئے معلی اب صرف کاغذ پرصحیح نقشہ لکھا ہوا محض بقصد تبرك بے آمیزش منہیات پاس رکھنے کی اجازت ہوسکتی ہے والسلام علی من اتبع الہدٰی،واﷲ سبحانہ وتعالٰی اعلم۔

___________________

(ختم شد رسالہ بدر الانوار فی اٰداب الاثار)

_____________________________


 

 



[1] کشف الخفاء حدیث ۸۸ دارالکتب العلمیۃ بیروت ۱/ ۳۷،اتحاف السادۃ المتقین کتاب عجائب القلب دارالفکر بیروت ۷/ ۲۸۳

[2] مراقی الفلاح مع حاشیۃ الطحطاوی کتاب الصلوٰۃ باب ادراک الفریضۃ نورمحمد کارخانہ تجارت کراچی ص۲۴۹

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن