30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
تعزیہ داری کی قباحتیں۔ |
۴۲۳ |
حدیث ۵۔ |
۴۲۸ |
|
ومایؤدی الیٰ محظور محظور۔ |
۴۲۴ |
حدیث ۶ |
۴۲۸ |
|
o رسالہ شفاء الوالہ فی صورالحبیب ومزارہ ونعالہ (قدم شریف اور مقامات مقدسہ کے نقشے بناناجائزجبکہ جاندار خصوصًا اولیاء کرام کی تصویریں بناناناجائزوگناہ ہیں)۔ |
۴۲۵ |
ظالم،ہٹ دھرم اور مصورکیلئے وعیدشدید |
۴۲۸ |
|
چارسوالات پرمشتمل استفتاء۔ |
۴۲۵ |
حدیث ۷ |
۴۲۹ |
|
ابلیس کے مکروں میں سے سخت تریہ ہے کہ حسنات کے دھوکے میں سیأت کراتاہے۔ |
۴۲۶ |
تمام دوزخیوں سے سخت ترین عذاب کن لوگوں کو ہوگا۔ |
۴۲۹ |
|
حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام نے ذی روح کی تصویربنانا،بنوانا اور اعزازًا اپنے پاس رکھناسب حرام فرمایاہے اور دورکرنے اور مٹانے کاحکم دیاہے۔ |
۴۲۶ |
حدیث ۸ |
۴۲۹ |
|
تصویرکے بارے میں وعید پرمشتمل بعض احادیث کریمہ جو حدِ تواتر میں ہیں۔ |
۴۲۶ |
پانچ اشخاص اشد عذاب میں مبتلا ہوں گے۔ |
۴۲۹ |
|
حدیث۱۔ |
۴۲۷ |
حدیث ۹ |
۴۲۹ |
|
ہرمصور جہنم میں ہے۔ |
۴۲۷ |
حضرت ام المومنین صدیقہ رضی اﷲ تعالیٰ عنہا کا ایک واقعہ کہ انہوں نے ایک منقش پردہ لٹکایا جس پر حضورعلیہ السلام ناراض ہوئے اور پردہ اتاردیا۔ |
۴۲۹ |
|
حدیث ۲۔ |
۴۲۷ |
جس گھر میں تصویریں ہوں اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔ |
۴۳۰ |
|
بیشک نہایت سخت عذاب روزِقیامت تصویربنانے والوں کوہے۔ |
۴۲۷ |
حدیث۱۰ |
۴۳۰ |
|
حدیث ۳۔ |
۴۲۷ |
مورتوں کے سرکاٹنے اور تصویر دارپردوں کو کاٹ کر پھینکنے کاحکم۔ |
۴۳۰ |
|
مصور سے بڑھ کر ظالم کوئی نہیں ہوسکتا۔ |
۴۲۷ |
حدیث ۱۱تا۱۴ |
۴۳۱ |
|
حدیث ۴۔ |
۴۲۷ |
ملائکہ رحمت اس گھرمیں نہیں جاتے جہاں تصویر اور کتاہو۔ |
۴۳۱ |
|
مصوروں کو روزِقیامت عذاب ہوگا اور صورتوں میں جان ڈالنے کاحکم ہوگا۔ |
۴۲۸ |
حدیث۱۵ |
۴۳۱ |
|
|
|
گھرمیں تین چیزوں کے ہوتے ہوئے کوئی فرشتہ رحمت گھرمیں داخل نہیں ہوتا۔ |
۴۳۱ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع