دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

بے ادراک سندتعظیم آثارمقدسہ کی تعظیم سے بازرہنے والوں کا دل بیمار ہے۔

۴۱۵

زیارت آثار شریفہ کوئی ایسی چیزنہیں جو زیراجارہ داخل ہو۔

۴۱۸

مستندآثارمقدسہ کی تعظیم نہ کرنے والا کافرہے یامنافق۔

۴۱۵

اجرت مجہول ہوتو اجارہ ناجائزوحرام ہے۔

۴۱۸

بلاثبوت شرعی کسی خاص شخص پربدگمانی ناجائز وگناہ وحرام ہے۔

۴۱۶

زیارت آثارمقدسہ وتبرکات شریفہ پرنذرانہ کے جواز کی ایک صورت۔

۴۱۸

بدگمانی سے بڑھ کرکوئی جھوٹی بات نہیں۔

۴۱۶

اعانت مسلمین ثواب ہے۔

۴۱۹

تبرکاتِ شریفہ کی زیارت کرانے پرلوگوں سے کچھ مانگنا سخت شنیع ہے۔

۴۱۶

اولاد عبدالمطلب کے حسن سلوک کاصلہ خود سرورعالم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم عنایت فرمائیں گے۔

۴۱۹

بلاعذر سوال کرناحرام ہے۔

۴۱۶

مستحب کے حصول کے لئے حرام کواختیار نہیں کیاجاسکتا۔ 

۴۱۹

دین کے نام سے دنیاکمانابہت براہے۔

۴۱۶

جس چیز کالیناحرام اس کادینا بھی حرام ہے۔

۴۱۹

آثارِ مقدسہ کو پیسے کمانے کے لئے شہربہ شہر لئے پھرنا ان کی توہین ہے۔

۴۱۷

تندرست اور کسب پرقادربھکاری کودیناحرام ہے۔

۴۲۰

حضرت امام مالک رضی اﷲ تعالیٰ عنہ سے خلیفہ ہارون الرشید نے اپنے بیٹوں کو گھر آکر پڑھانے کی درخواست کی تو امام مالک نے اس کو مسترد کردیا۔

۴۱۷

فصل پنجم۔

۴۲۰

امام نخعی نے خلیفہ وقت کے بیٹوں کو خلیفہ کے گھرپڑھانے سے انکارکردیا۔

۴۱۷

نقل روضہ منورہ حضوراکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اور نقل روضہ امام حسین رضی اﷲ تعالیٰ عنہ اور تعزیے میں فرق،ان کی تعظیم وتکریم کاحکم شرعی۔

۴۲۰

شرع مطہرہ کا قاعدہ کلیہ ہے کہ المعہود کالمشروط۔

۴۱۷

تمام اُمت پرسرکارِدوعالم علیہ الصلوٰۃ والسلام کایہ حق ہے کہ جب آپ کے آثارشریفہ یاان پردلالت کرنے والی کسی شے کو دیکھیں توبکمال ادب وتعظیم آپ کاتصورلائیں اور بکثرت درود وسلام پڑھیں۔

۴۲۲

زیارت تبرکات شریفہ پراجرت بچند وجوہ حرام ہے۔

۴۱۸

تعزیہ ہرگزنقل روضہ امام حسین نہیں اور نہ بنانے والے اس کا قصد کرتے ہیں۔

۴۲۳


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن