دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

فی الواقع آثارشریفہ حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام سے تبرک سلفًا خلفًا زمانہ اقدس حضورپرنورصلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم وصحابہ کرام رضی اﷲ تعالیٰ عنہم سے آج تک بلانکیررائج ومعمول اور بہ اجماع مسلمین مندوب ومحبوب،اور بکثرت احادیث اس پرناطق ہیں،ایسی جگہ ثبوت یقینی اور سند محدثانہ کی اصلًا حاجت نہیں۔

۴۱۲

تابوتِ سکینہ میں کیاہے۔

۴۱۴

سرکار کی تعظیم کا ایک طریقہ آپ کے تمام متعلقات کی تعظیم ہے۔

۴۱۲

تواتر سے ثابت ہے کہ جس چیز کو کسی طرح حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام سے کوئی علاقہ بدن اقدس سے چھونے کاہوتاصحابہ و تابعین وائمہ دین ہمیشہ اس کی تعظیم وحرمت اور اس سے طلب برکت فرماتے آئے۔

۴۱۴

برکات نقش نعل پاک حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام

۴۱۳

تبرکات وآثاررسول علیہ الصلوٰۃ والسلام کے لئے کسی سند کی حاجت نہیں۔

۴۱۵

نقشہ نعلین شریفین پربسم اﷲ الرحمن الرحیم لکھنے میں کچھ حرج نہیں۔

۴۱۳

جوچیزحضورانورصلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے نام سے مشہورہو اس کی تعظیم شعائردین سے ہے۔

۴۱۵

نعل بحالتِ استعمال اور تمثال میں فرق بدیہی ہے۔

۴۱۳

شفاء شریف،مواہب لدنیہ اور مدارج النبوۃ وغیرہ سے تائید۔

۴۱۵

امیرالمومنین فاروق اعظم رضی اﷲ تعالیٰ عنہ نے جانورانِ صدقہ کی رانوں پرحُبِسَ فی سبیل اﷲ داغ فرمایاتھا۔

۴۱۴

ائمہ دین نے نعل اقدس کی شبیہ ومثال کی تعظیم سے صدہا مددیں پائیں اور اس باب میں مستقل کتب تصنیف فرمائیں۔

۴۱۵

فصل چہارم۔

۴۱۴

نبی کریم علیہ الصلوٰۃ والسلام کے نعلین،ردائے اقدس،جبہ مقدسہ اور عمامہ مکرمہ واجب التعظیم ہیں۔

۴۱۵

متعلقہ آثار مقدسہ۔

۴۱۴

حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کے ملبوسات شریفہ سے آپ کے ناخن مبارک ہزاروں درجے اعظم واعلیٰ واکرم واولیٰ ہیں۔

۴۱۵

بلاسند تبرکات شریفہ کی زیارت،ان کو مصنوعی کہنا،ان پر زائرین سے نذرانہ وصول کرنایا نذرانہ مانگناکیساہے۔

۴۱۴

حضورپرنورصلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے ناخن پاک،آپ کی ریش مبارک کابال ارفع واعلیٰ ہے جس کی عظمت کوہفت آسمان وزمین نہیں پہنچ سکتے۔

۴۱۵

نبی اکرم صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے آثاروتبرکات شریفہ کی تعظیم فرض عظیم ہے۔

۴۱۴

تعظیم آثارمقدسہ کے لئے نہ یقین درکارہے نہ کوئی خاص سند بلکہ صرف نام پاک سے اشتہارکافی ہے۔

۴۱۵


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن