دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

نقشہ نعلین شریفین پربسم اﷲ الرحمن الرحیم لکھنے میں کچھ حرج نہیں۔

۴۱۳

بیعت سے منکرکاحکم۔

۵۱۵

نعل بحالت استعمال اور تمثال میں فرق بدیہی ہے۔

۴۱۳

شریعت محمدیہ علیٰ صاحبہا الصلوٰۃ والسلام کا ترجمہ ہے محمدرسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کی راہ،یہ قطعًا عام ومطلق ہے نہ کہ صرف چنداحکام جسمانی سے خاص۔

۵۲۳

جوچیزحضوراقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم کے نام سے مشہورہواس کی تعظیم شعائردین سے ہے۔

۴۱۵

صراط مستقیم سے مراد شریعت ہے۔

۵۲۳

تمام امت پر سرکارِدوعالم علیہ الصلوٰۃ والسلام کایہ حق ہے کہ جب آپ کے آثار شریفہ یا ان پر دلالت کرنے والی کسی شے کو دیکھیں توبکمال ادب وتعظیم آپ کا تصورلائیں اور بکثرت درودو سلام پڑھیں۔

۴۲۲

طریقت اگرشریعت سے جداہوتووہ خدا تک نہیں بلکہ شیطان تک پہنچائے گی۔

۵۲۴

ذی روح کی تصویر بناناحرام،اس پر ثواب کی نیت جہالت ہے۔

۴۳۹

معرفت وحقیقت مختلف درجات میں شریعت کے ہی نام ہیں۔

۵۲۶

قرآن وحدیث میں شریعت،طریقت اور حقیقت سب کچھ ہے۔

۴۶۱

عمروکاطریقت کو شریعت سے الگ کرکے حصر کردینا کہیں مقصود ہے اور اسی کے لئے انبیاء علیہم الصلوات والتسلیم مبعوث ہوئے صراحتًا شریعت کولغو وباطل کردیتاہے۔

۵۲۸

اﷲ تعالیٰ تک بے وسیلہ رسائی محال قطعی اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم تک بے وسیلہ رسائی دشوار عادی ہے۔

۴۶۴

شریعت کولغو وباطل سمجھنا صریح کفروارتداد ہے۔

۵۲۸

اﷲ تعالیٰ کی طرف وسیلہ رسول اﷲ علیہ السلام اور آپ کی طرف وسیلہ مشائخ کرام ہیں۔

۴۶۴

اولیاء کبھی غیرعلماء نہیں ہوسکتے۔

۵۳۰

خلافت عامہ اور خاصہ۔

۴۶۷

حق سبحانہ وتعالیٰ کے متعلق بندوں کے پانچ علم ہیں:علم ذات، علم صفات،علم افعال،علم اسماء اور علم احکام۔ان میں سے ہرپہلا دوسرے سے مشکل ترہے۔

۵۳۰

خلافت کی سات قسمیں۔

۴۶۹

گمراہ وبدعقیدہ علماء وارث نبی نہیں،نائب ابلیس ہیں۔

۵۳۰

خلافت جیسے امور کے ثبوت کےلئے دوطریقے ہیںِ اتصال سنہ اور شہرت تقریر۔

۴۸۵

حدیث میں خلیفہ انبیاء ہونے کیلئے تین شرطیں ہیں:قرآن وحدیث جانے اور ان کی سمجھ رکھے۔

۵۳۲

حضور کی شفاعت اہل کبائر کے لئے۔

۵۰۰

احکام شرع کی پابندی نہ کرنے والا زندیق ہے اور اس کے ہاتھ پر ظاہرہونے والے خوارق عادات مکرواستدراج ہیں۔

۵۴۶


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن