دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

مرادہ التعریف [1]۔

کرے اور جس کی مراد دسرے کی تعریف ہو اس کےلئے ممانعت نہیں۔۱۲م

مرقاۃ میں ہے:

ولذا قیل فی کراھۃ ھذا الاسماء ھو ان یقول ذٰلك علی طریق التطاول علی الرقیق والتحقیر لشانہ والا فقد جاء بہ القراٰن قال اﷲ تعالٰی والصالحین من عباد کم وامائکم وقال اذکر نی عند ربك [2]۔

اس وجہ سے بعض علماء نے کہا ایسا نام رکھنا اس وقت مکروہ ہے کہ جب کہنے والے کا مقصد غلام پر فخر کرنا اور اس کی شان کی حقارت ظاہر کرنا ہو ورنہ خود قرآن ناطق ہے اﷲ عزوجل ارشاد فرماتاہے :"اور اپنے لائق بندوں اور کنیزوں کا"او فرماتا ہے:"اور اپنے آقا کے پاس ہمیں یاد کرو"۱۲م

اشعۃ اللمعات میں ہے:

وگفتہ اند کہ منع ونہی ازا طلاق عبد واٰمہ برتقدیرے است کہ بروجہ تطاؤل وتحقیر تصغیر باشد والا اطلاق عبداٰمۃ درقراٰن و احادیث آمدہ [3]۔

علماء نے فرمایاہے کہ(اپنے غلام اور اپنے باندی پر)عبد اور امۃ کا اطلاق اس صورت میں منع ہے کہ جب یہ ازراہ تکبر اورتحقیر و تصغیر ہو،ورنہ خود قرآن واحادیث میں لفظ عبد اور اَمۃ موجود ہے۔۱۲م

دوسری نظیر اپنے آپ کو عالم کہنا ہے کہ برسبیل تفاخر حرام ورنہ جائز،حدیث میں شریف میں ہے:

من قال انا عالم فہو جاھل،رواہ الطبرانی فی الاوسط [4]۔

جو شخص یہ کہے میں عالم ہوں وہ جاہل ہے(اس کو روایت کیا ہے طبرانی نے اوسط میں

 


 

 



[1] عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری کتاب العتق ادارۃ الطباعۃ لنیریۃ بیروت ۱۳ /۱۱۳

[2] مرقاۃ المفاتیح شرح مشکوٰۃ المصابیح کتا ب الادب تحت حدیث ۴۷۶۰ المکتبہ الحبیبیہ کوئٹہ ۸ /۵۲۰

[3] اشعۃ اللمعات کتاب الادب باب الاسامی مکتبہ نوریہ رضویہ سکھر ۴ /۷۴

[4] المعجم الاوسط حدیث ۶۸۴۲ مکتبہ المعارض ریاض ۷ /۴۳۳

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن