30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
الحق عزوجل ہی مقلب القلوب ہے۔ |
۳۷۹ |
حدیث سوم۔ |
۳۸۸ |
|
نہ صرف دل بلکہ عالم کے ذرّے ذرّے پرحقیقی قبضہ اسی کاہے۔ |
۳۷۹ |
حدیث چہارم۔ |
۳۸۹ |
|
اﷲ تعالٰی کی قدرت لامحدود اور اس کی عطا کا باب وسیع نامسدود ہے۔ |
۳۷۹ |
سرکارغوث اعظم رضی اﷲ عنہ نے ایک شخص کے سینے پر ہاتھ مارکر تمام حفظ کی ہوئی کتابیں یکسرمحو کردیں اور ساتھ ہی علم لدنی سے اس کا سینہ بھردیا۔ |
۳۸۹ |
|
رب تعالٰی اپنے محبوبوں کو جس کے دست وپا،چشم و گوش اور دل وہوش پرچاہے قدرت دے اس کی قدرت میں کمی نہ عطا میں تنگی۔ |
۳۸۰ |
حدیث پنجم |
۳۹۰ |
|
باذن الٰہی ملائکہ دلوں میں القائے خیر کرتے،نیک ارادے ڈالتے اور برے خطروں سے پھیرتے ہیں۔ |
۳۸۰ |
سرکارغوث پاک رضی اﷲ عنہ نے ایک آن میں اکابرعلماء کو تمام عمر کا پڑھا لکھا بھلادیا اور پھر ایک آن میں واپس عطافرمادیا۔ |
۳۹۱ |
|
ملائکہ کی شان توبلند ہے شیاطین کو قلوب عوام مں تصرف دیاہے سوائے منتخب بندوں کے۔ |
۳۸۱ |
حدیث ششم۔ |
۳۹۲ |
|
اذان وتکبیر کی آواز سے شیطان گوز زناں بھاگ جاتاہے۔ |
۳۸۲ |
سرکارغوث پاک رضی اﷲ عنہ کو مالک حقیقی نے تمام اولیاء کے قلوب واحوال پر تصرف بخشاہے چاہے روک لیں چاہے چھوڑ دیں۔ |
۳۹۲ |
|
لمّہ شیطانی اور لمّہ ملکی دونوں مشہور اور حدیثوں میں مذکور ہیں پھراولیائے کرام کو قلوب میں تصرف کی قدرت عطاہونی کیامحل انکارہے۔ |
۳۸۳ |
حدیث ہفتم |
۳۹۲ |
|
فضائل ومناقب وکرامات سیدنا غوث اعظم رضی اﷲ عنہ۔ |
۳۸۳ |
حدیث مفید مسلمین ومحافظ ایمان ودین۔ |
۳۹۴ |
|
حدیث اول |
۳۸۳ |
ضمیمہ عقائد وسِیَر |
|
|
سرکارغوث اعظم نے حضرت ابوصالح کے دل کو ایک نگاہ میں تمام خطرات سے پاک فرمادیا۔ |
۳۸۳ |
آثاروتبرکات محبوبان خدا کا منکرآیات واحادیث کاانکار کرنے والا سخت جاہل خاسریاکمال گمراہ فاجرہے،اس پر توبہ فرض ہے۔ |
۳۹۸ |
|
امام اجل مصنف بہجۃالاسرار کی جلالت شان اور اس کتاب کی صحت وعظمت۔ |
۳۸۴ |
آثاروتبرکات کے ثبوت پر سات دلیلیں۔ |
۳۹۸ |
|
امام شطنوفی علیہ الرحمہ کا مختصر تعارف۔ |
۳۸۴ |
حضورانورعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی طرف منسوب اشیاء کی تعظیم بھی دراصل تعظیم رسول ہی ہے۔ |
۴۰۲ |
|
حدیث دوم۔ |
۳۸۸ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع