دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

و ھذا امۃ خالد جائز لانہ یقولہ اٰخباراوتعریفا و لیس فی مظنۃ الاستطالۃ والاٰیۃ والحدیث مما یوید ھذا الفرق [1]۔

ہے،یہ خالد کی باندی ہے۔تو یہ جائز ہے کیونکہ اس قول سے مقصود خبر دینا اور تعریف کرنا ہے یہاں تك کبر ونخوت کی کوئی جگہ نہیں،آیت کریمہ او ر حدیث پاك سے بھی اسی فرق کی تائید ہوتی ہے۔۱۲م

عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری میں ہے:

المعنی فی ذٰلك کل راجع البراءۃ من الکبر [2]

یہ معنی کبر ونخوت سے برأت کےلیے ہے ۱۲م۔

شرح السنہ امام بغوی پھر مرقاۃ شرح مشکوۃ میں ہے:

معنی ھذا راجع الی براءۃ من الکبر والتزام الذل والخضوع۔[3]

یہ تمامی تاویلات کبر اور ذلت وخواری کے التزام سے براءت کے لئے ہے ۱۲م۔

ان سب عبارتوں کا حاصل یہ ہے کہ ساری ممانعتیں تکبر سے بچنے کے لئے ہیں اوریہ کہ تکبر خود اپنے کہنے میں ہوسکتاہے دوسرے کو کہتے ہیں میں تکبر کا کیا محل۔پھر اپنے آپ کو کہئے میں بھی حقیقۃ حکم نیت پر دائر ہوگا،اگر بوجہ تعلی وتکبر ہے قطعا حرام،ورنہ نہیں،

فانما الاعمال بالنیات وانما لکل امرءٍ مانوٰی[4]۔

اعمال کا دار مودار نیتوں پر ہے۔اور ہر شخص کے لئے وہی ہے جو اس نے کیا۔

اس کی نظیریہی کہ اپنے غلام کو"اے میرے بندے"کہنا یہ بہ نیت تکبر نہ ہو تو کچھ حرج نہیں، امام نووی پھر امام عینی شرح بخاری میں فرماتے ہیں:

المراد بالنہی من استعملہ علی جہۃ التعاظم لامن

ممانعت سے مراد اس خاص صورت میں ممانعت ہے جب اسے بڑائی بیان کرنے کے لئے استعمال

 


 

 



[1] ارشا دالساری شرح صحیح البخاری کتاب العتق باب الکراھیۃ التطاول علی الرقیق درالکتاب العربی بیروت ۴ /۳۲۴

[2] عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری کتاب العتق باب الکراھیۃ التطاول علی الرقیق ادارۃ الطباعۃ المنیریۃ بیروت ۱۳ /۱۱۰

[3] شرح السنۃ للبغوی باب یقول العبد بمالکہ الخ تحت حدیث ۳۳۸۱ المکتب الاسلامی بیروت ۱۲/ ۳۵۱،مرقاۃ المفاتیح شرح المشکوٰۃ کتاب الادب با الاسامی حدیث ۴۷۶۰ المکتبہ الحبیبیہ کوئٹہ ۸ /۵۲۰

[4] صحیح البخاری باب کیف کان بدء الوحی قدیمی کتب خانہ کراچی ۱ /۲

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن