دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

من العجائب التی لا تخطر بالبال مانقلہ ابن بزیزۃ عن بعض شیوخہ ان اباالعتاھیۃ کان لہ ابنتان تمسمی احدٰیھما اﷲ والاخرٰی الرحمٰن وھذا من عظیم القبائح وقیل انہ تاب [1]۔

ابن بزیرہ نے اپنے بعض مشائخ سے ایك ایسی تعجب خیز بات نقل کی ہے جس کا دل میں خطرہ بھی نہیں گزرتا،وہ یہ کہ ابو العتابیہ کے دو بیٹیاں تھیں،ایك کانام اﷲ اور دوسری کا نام رحمن رکھا تھا،اور یہ تو بڑی ہی قبیح بات ہے اور ایك قول کے مطابق وہ اس سے تائب ہوگیا تھا ۱۲م۔

اور قاطع ہر کلام یہ کہ حدیث کی تفسیر کرنے والا خود حدیث سے بہتر کون ہوگا،یہی حدیث صحیح مسلم شریف کی دوسری روایت میں ان لفظوں سے ہے: رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وآلہٖ وسلم نے فرمایا:

اغیظ رجل علی اﷲ یوم

قیامت کے دن سب سے زیادہ عــــــہ خدا کے غضب

 

عــــــہ:تبعنا فیہ الشراح وقد اضطربوا فی تاویل قولہ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اغیظ رجل علی اﷲ اضطرابًا کثیرا وحاملہم علیہ ان ظاھرا للمغیظ کون اشد تغیظا علی اﷲ فیکون الغیظ صادرا منہ و متعلقا بہ تعالٰی وھو خلاف عن المقصود فان المرادبیان شدۃ غضب اﷲ تعالٰی علیہ وھذا معنی ماقال الطیبی ان علی ھہنا لیست بصلۃ لاغیظ کما یقال اغتاظ علٰی

حضور علیہ الصلٰوۃ والسلام کے ارشاد"اغیظ رجل علی اﷲ"کی تاویل میں ہم نے شارحین حضرات کو بہت مضطرب پایا،اس تاویل پر ان کو آمادگی اس لئے ہوئی کہ حدیث کے ظاہر الفاظ میں وہ شخص اﷲ تعالٰی پر شدید غیظ والا ہے تو غیظ بندے سے صاد رہوکر اﷲ تعالٰی سے متعلق ہوگا حالانکہ یہ خلاف مقصود ہے کیونکہ مقصد تو یہ بیان کرنا ہے کہ اﷲ تعالی کا شدید غضب اس شخص پر ہوگا اور طیبی رحمہ اﷲ تعالٰی کے قول کا بھی یہی معنٰی ہے کہ"علی"یہاں پر "اغیظ"کا صلہ نہیں ہے جیسے کہ اغتاظ علی(باقی اگلے صفحہ پر)

 


 

 



[1] فیض القدیر شرح الجامع الصغیر تحت حدیث ۳۰۳ دارالمعرفۃ بیروت ۱/ ۲۲۰

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن