30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
کقولہ انما الصرعۃ الذی یملك نفسہ عند الغضب کقولہ لاملك الا اﷲ فوصفہ بانتہاء الملك ثم ذکر الملوك ایضًا قال ان الملوك اذا دخلوا قریۃ افسدوھا [1]اھ |
حالت افلاس میں ہو جس طرح آپ کا یہ ارشاد گرامی کہ حلیم وبردبار وہ شخص ہے جو غیظ و غضب میں اپنے نفس کو کنٹرول میں رکھے،ا ور اسی کے ہم مثل آپ کا یہ ارشاد بھی ہے۔ "بادشاہت تو صرف اﷲ کے لئے ہے:یہاں ذات باری تك بادشاہت کی انتہاء مانی گئی حالانکہ دوسروں کے لیے بھی بادشاہ ہونے کا ذکر موجود ہے۔چنانچہ فرمایا:بے شك بادشاہ جب کسی بستی میں داخل ہوتے اھ ۱۲م |
وہابیہ وخوارج اسی نکتہ جلیلہ سے غافل ہوکر شرك شِرك وکفر میں پڑے کہ اﷲ تعالٰی تو "اِنِ الْحُکْمُ اِلَّالِلہِ ؕ"[2]حکم تو اﷲ ہی کا ہے۔فرماتاہے،مولٰی علی نے کیسے ابو موسٰی کو حکم فرمایا_____ اﷲ تعالٰی تو " اِیَّاکَ نَسْتَعِیۡنُؕ﴿۴﴾"[3]فرماتاہے۔ مسلمانوں نے انبیاء واولیاء سے کیسے استعانت کی _____ اﷲ تعالٰی تو "قُل لَّا یَعْلَمُ "[4]الایۃ فرماتاہے۔ اہلسنت نے کیسے نبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے لئے اطلاع غیوب مان لی ____ اور اندھوں نے نہ دیکھا کہ وہی خدا تعالٰی " فَابْعَثُوۡا حَکَمًا"[5]ایك پنچ بھیجو____ اور " وَتَعَاوَنُوۡا عَلَی الْبِرِّ وَالتَّقْوٰی ۪"[6]اور نیکی اور پرہیزگاری پر ایك دوسرے کی مدد کرو ______ اور " وَاسْتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوۃِ ؕ"[7] اور صبر اور نماز سے مدد چاہو_____ اور اِلَّا مَنِ ارْتَضٰی مِنۡ رَّسُوۡلٍ""[8]سوائے اپنے پسندیدہ رسولوں کے ____ اور " یَجْتَبِیۡ مِنۡ رُّسُلِہٖ مَنۡ یَّشَآءُ ۪"[9]چن لیتاہے اپنے رسولوں سے جسے چاہے ____ اور " تِلْکَ مِنْ اَنۡۢبَآءِ الْغَیۡبِ نُوۡحِیۡہَاۤ اِلَیۡکَ ۚ "[10]یہ غیب کی خبریں ہم تمھاری طرف وحی
[1] صحیح البخاری کتاب الادب باب قول النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انما الکرم قلب المؤمن قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۹۱۳
[2] القرآن الکریم ۱۲/ ۴۰
[3] القرآن الکریم ۱/ ۴
[4] القرآن الکریم ۲۷ / ۶۵
[5] القرآن الکریم ۴/ ۳۵
[6] القرآن الکریم ۵/ ۲
[7] القرآن الکریم ۲/ ۴۵
[8] القرآن الکریم ۷۲/ ۲۷
[9] القرآن الکریم ۳/ ۱۷۹
[10] القرآن الکریم ۱۱/ ۴۹
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع