دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

علیہ وسلم العزیز،رواہ الترمذی [1] عن جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما ونحوہ الطبرانی عن اسامۃ بن یزید رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔

علیہ وسلم ہی عزیز وصاحب عزت ہیں(اسے روایت کیا ہے ترمذی نے جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے۔یونہی طبرانی نے اسامہ بن زید رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے۔

صحابہ کرام میں بیس۲۰ سے زائد کا نام حکم ہے۔تقریبا دس کا نام حکیم۔اور ساٹھ سے زیادہ کا خالد،اور ایك سو دس۱۱۰ سے زیادہ کا مالک___ ان وقائع او ان کے امثال کثیرہ پر نظر سے ظاہر ہے کہ ایسی نہی میں شرع مطہر کا مقصو دکیا تھا اور اس پر قرینہ واضحہ یہ ہے کہ خود حدیث شریف میں اس کی تعلیل یوں اراد ہوئی کہ:

لَامَلِك اِلَّا اﷲ [2]خدا تعالٰی کے سوا کوئی بادشاہ ہی نہیں۔

ظاہر ہے کہ حصرا سی السید ھو اﷲ ومولٰکم اﷲ(سید اﷲ تعالٰی ہی ہے اور تمھارا مولٰی اﷲ تعالٰی ہے۔ت)کے قبیل سے ہے۔ ورنہ خود قرآن عظیم میں ارشاد ہوا:

وَ قَالَ الْمَلِکُ اِنِّیۡۤ اَرٰی" "[3]

اور بادشاہ نے کہا میں نے خواب میں دیکھا۔

اور فرمایا:

" وَ قَالَ الْمَلِکُ ائْتُوۡنِیۡ بِہٖ ۚ "[4]

اور بادشاہ بولا کہ انھیں میرے پاس لے آؤ۔

اور فرمایا:

"اِنَّ الْمُلُوۡکَ اِذَا دَخَلُوۡا قَرْیَۃً "[5]

بیشك بادشاہ جب کسی بستی میں داخل ہوتے ہیں۔

امام بخاری نے بھی اپنی صحیح میں اس معنٰی کی طرف اشارہ کیا۔حدیث انما الکرم قلب المؤمن(مومن کا دل کرم کا خزانہ ہے) کے نیچے فرماتے ہیں:

وقد قال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم انما المفلس الذی یفلس یوم القیمہ

حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:صحیح معنٰی میں مفلس وہ ہے جو قیامت کے دن

 


 

 



[1] جامع الترمذی ابواب التفسیر سورۃ المنافقون امین کمپنی کراچی ۲ /۱۶۵

[2] صحیح مسلم کتاب الادب باب تحریم التسمی بملك الاملاك قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۲۰۸

[3] القرآن الکریم ۱۲ /۴۳

[4] القرآن الکریم ۱۲/ ۵۰

[5] القرآن الکریم ۲۷/ ۳۴

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن