30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
رواہ مسلم [1] عن عائشہ وعن ابی سعید ن الخدری و النسائی عن سعد بن ابی وقاص رضی اﷲ تعالٰی عنہم۔ |
دیا جو خدائے تعالٰی کا حکم تھا(اس کو مسلم نے عائشہ اور ابی سعید خدری سے اور نساء نے سعد بن ابی وقاص رضی اﷲ تعالٰی عنہم سے روایت کیا ہے۔ت) |
اسی حدیث شریف میں ہے جب حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے ان سے حکم کے لئے فرمایا۔انھوں نے عرض کی:
|
اﷲ ورسولہ احق بالحکم رواہ الحافظ [2]محمد بن عائذ فی المغازی بسندہٖ عن جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔ |
حکم دینا تو اﷲ تعالٰی اور اس کے رسول کاحق ہے(اس روایت کیا ہے حافظ محمد بن عائد نے مغازی میں اپنی مسند کے ساتھ جابر بن عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے۔ت) |
وقال صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم فیما یروی الطبرانی فی اوسطہ۔
|
حَکِیْمُ اُمَّتِی عَوَیْمَر۔[3] |
میری امت کے حکیم عویمر(ابودرداء)ہیں۔ |
انصارکرام نے حضور اقدس صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم سے عرض کی:
|
یا رسول اﷲ اَنْتَ وَاﷲ الْاَعَزُ العزیز[4]۔رواہ ابوبکر ابن ابی شیبۃ استاد البخاری ومسلم عن عروۃ بن الزبیر رضی اﷲ تعالٰی عنہما۔ |
یا رسول اللہ! خدا تعالٰی کی قسم حضور ہی سب سے زیادہ عزت والے ہیں۔(اسے روایت کیا ہے ابوبکر بن ابی شیبہ استاد بخاری ومسلم نے عروہ بن الزبیر رضی اﷲ تعالٰی عنہما سے۔ت) |
صرف حضورہی کے لئے عزت ہے عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہ ابن عبداﷲ ابن ابی منافق نے اپنے باپ سے فرمایا:
|
انك الذلیل ورسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی |
بے شك توہی ذلیل ہے اور حضور صلی اﷲ تعالٰی |
[1] صحیح مسلم کتاب الجہاد باب جواز قتال من نقض العہد الخ قدیمی کتب خانہ کراچی ۲ /۹۵
[2] المواھب اللدنیہ غزوہ بنی قریظہ حکم سعد بن معاذ المکتب الاسلامی بیروت ۱ /۴۶۷
[3] کنز العمال بحوالہ طس حدیث ۳۳۵۰۸ مؤسسۃ الرسالہ بیروت ۱۱/ ۷۱۸
[4] الدرالمنثور بحوالہ ابن ابی شیبہ تحت آیۃ وﷲ العزۃ ولرسولہ الخ مکتبۃ آیۃ اﷲ العظمی قم ایران ۶ /۲۲۶
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع