30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
امام ابوبکرابن ابی شیبہ امام بخاری اور امام مسلم کے استاذ ہیں علیہم الرحمۃ۔ |
۳۵۸ |
سوم(ثالثًا) |
۳۶۳ |
|
عبداﷲ بن ابی رئیس المنافقین کے بیٹے سیدنا حضرت عبداﷲ رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے اپنے باپ کو کہا تو ذلیل ہے اور رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم عزیزہیں۔ |
۳۵۸ |
زبور میں حضورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کو زمین اور تمام امتوں کی گردنوں کامالک کہاگیا۔ |
۳۶۳ |
|
صحابہ کرام رضوان اﷲ تعالٰی علیہم اجمعین میں سے بیس سے زائد کانام حکم،تقریبًا دس کانام حکیم،ساٹھ سے زائد کانام خالد اور ایک سو دس کانام مالک ہے۔ |
۳۵۹ |
حضرت اعشٰی مازنی رضی اﷲ تعالٰی عنہ نے بارگارہ رسالت میں یوں فریاد کی:یامالک الناس ودیّان العرب۔ |
۳۶۴ |
|
ازروئے حدیث لفظ مفلس اور صرعہ کامعنی |
۳۵۹ |
زمخشری معتزلی ہے۔ |
۳۶۴ |
|
وہابیہ وخوارج کی تجہیل بطورجملہ معترضہ۔ |
۳۶۰ |
لفظ اقضی القضاۃ کے اطلاق پر زمخشری کا اعتراض اور امام ابن المنیر کا جواب۔ |
۳۶۴ |
|
تحریم خمر کے موقعہ پر ابتداء نقیر مزفّت وغیرہ برتنوں کے استعمال سے روکاگیاپھر اجازت دے دی گئی۔ |
۳۶۱ |
چہارم(رابعًا) |
۳۶۵ |
|
بالجملہ اکابرائمہ وعلماء واولیاء نے مقصود پر نظرفرماکر لفظ شہنشاہ کا اطلاق فرمایا اور جن کی نظر لفظ پر گئی منع بتایا۔ |
۳۶۱ |
حدیث ابن النجار کی صحت ثابت نہیں۔ |
۳۶۵ |
|
فرمان رسول اﷲصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم"من کان سامعا مطیعا فلا یصلّین العصر الافی بنی قریظۃ"پرصحابہ کرام کے دوگروہ ہوگئے ایک نے مقصود پرنظرکرتے ہوئے نمازعصر راستے میں اداکرلی اور دوسرے نے لفظ پر نظرکرتے ہوئے نہ پڑھی۔ |
۳۶۱ |
حدیث ابوھریرہ بداہتًا طالب تاویل ہے جس کی علماء نے دو تاویلیں فرمائی ہیں۔ |
۳۶۵ |
|
دوم(ثانیًا) |
۳۶۲ |
ملک الاملاک نام رکھنے سے اﷲ یا رحمن نام رکھنا بدتروخبیث ترہے۔ |
۳۶۷ |
|
مانعین نے ظاہرنہی پر نظر کی کہ اس میں اصل تحریم ہے اور اطلاق کرنے والوں نے دیکھا کہ لفظ ارادۃ وافادۃ ہرطرح شناعت سے پاک ہے تونہی تنزیہی ہوئی۔ |
۳۶۲ |
ابوالعتاہیہ شاعرنے اپنی ایک بیٹی کانام اﷲ اور دوسری کا نام رحمن رکھا پھر اس سے توبہ کرلی تھی۔ |
۳۶۷ |
|
نہی تنزیہی کی مثالیں۔ |
۳۶۲ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع