30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
حدیث شریف میں ہے کہ نبی صلی ﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے فرمایا:
|
لاتسمہ عزیزا۔رواہ احمد[1] والطبرانی فی الکبیر عن عبد الرحمٰن بن سمرۃ رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
اس کا نام عزیز نہ رکھ،(اس کو روایت کیا ہے احمد اور طبرانی نے کبیر میں عبدالرحمن بن سمرہ رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے۔(ت) |
نیز حدیث شریف میں ہے:
|
نھی النبی صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم اَنْ یُّسَمَّی الرَّجْلُ حَرْبًا وَّوَلیْدًا اَوْ مُرَّۃً اَوْ اَبَا الْحَکَمِ۔راواہ[2] الطبرانی فی الکبیر عن عبداﷲ ابن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ۔ |
رسول اﷲ صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے منع فرمایا کہ حرب یا ولید یا مرۃ یا حکم نام رکھا جائے۔(اس کو طبرانی نے کبیر میں عبداﷲ بن مسعود رضی اﷲ تعالٰی عنہ سے روایت کیا۔ت) |
حالانکہ یہ الفاظ اوصاف غیر خدا کے لئے خود قرآن عظیم واحادیث،اقوال علماء میں بکثرت وارد،قال اﷲ تعالٰی:
|
" وَسَیِّدًا وَّحَصُوۡرًا وَّنَبِیًّا مِّنَ الصّٰلِحِیۡنَ﴿۳۹﴾"[3] |
سردار اور ہمیشہ کے لئے عورتوں سے بچنے والا اور نبی ہمارے خاصوں میں سے۔ |
وقال اﷲ تعالٰی:
|
" وَّاَلْفَیَا سَیِّدَہَا لَدَا الْبَابِ ؕ"[4] |
اور دونوں کو عورتوں کامیاں(سید)دروازے کے۔ |
وقال اﷲ تعالٰی:
|
" فَابْعَثُوۡا حَکَمًا مِّنْ اَہۡلِہٖ وَحَکَمًا مِّنْ اَہۡلِہَا ۚ"[5] |
تو ایك پنچ مردوالوں کی طرف سے بھیجو اور ایك پنچ عورتوں والوں کی طرف سے۔ |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع