دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Fatawa Razawiyya jild 21 | فتاوی رضویہ جلد ۲۱

book_icon
فتاوی رضویہ جلد ۲۱

مگر جانتے ہو کہ یہ قاضی القضاۃ عــــــہ کس کا لقب ہے اور کب سے رائج ہے۔سب میں پہلے یہ لقب ہمارے امام 

عــــــہ: امام ماوردی کا لقب"اقضی القضاۃ"تھا:

کمافی ارشاد الساری [1] وظنی انہ اول من تسمی بہ و زعم الامام البدر ان ھذا ابلغ من قاضی القضاۃ لانہ افعل التفصیل قال ومن جہلاء ھذا الزمان من مسطری سجلات القضاہ یکتبون للنائب اقضی القضاۃ وللقاضی الکبیر قاضی القضاۃ[2] اھ واقرہ الامام القسطلانی اقول و عندی ان الامر بالعکس فان اقضی القضاۃ من لہ مزیۃ فی القضاء علی سائر القضاۃ و لایلزم ان یکون حاکما علیہم ومتصرفا فیہم بخلاف قاضی القضاۃ کما نقلناعن الدرالمختار و نظیرہ املك الملوك یصدق اذا کان اکثر ملکا عنہم بخلاف ملك الملوك فہو الذی نسبۃ الملوك الیہ کنسبۃ الرعایا الی الملوك کما لایخفی فہذا ھو الابلغ وبہٖ یندفع اعتراض الامام الماوردی و ﷲ الحمد منہ عفی عنہ۔

جیسا کہ ارشاد الساری میں ہے: اور گمان یہ ہے کہ وہ پہلے شخص ہیں جن کا یہ نام رکھا گیا اور امام بدرالدین عینی رحمۃ اﷲ تعالٰی کا گمان ہے کہ اقضی القضاۃ زیادہ ابلغ ہے قاضی القضاۃ کی نسبت کیونکہ اس میں افعل تفصیل ہے اور انھوں نے فرمایا ہمارے زمانے کے جاہل قاضیوں کے دفتری لوگ مثلا نائب قاضی،کو اقضی القضاۃ لکھتے ہیں اور قاضی کبیر کو قاضی القضاۃ لکھتے ہیں اھ،اس کلام کو امام قسطلانی نے ثابت رکھاہے میں کہتاہوں حالانکہ میرے نزدیك معاملہ بالعکس ہے کیونکہ اقضی القضاۃ وہ ہے جس کے فیصلے دوسرے قاضیوں کی نسبت زیادہ ہوں اس کے لئے ضروری نہیں کہ وہ قاضیوں کاحاکم ہو اور ان کے متعلق اختیار رکھتاہو اس کے برخلاف قاضی القضاۃ ہے جیسا کہ ہم نے درمختار سے نقل کیا ہے اس کی نظیر املك الملوك کا مصداق کثیر مملکت والا دوسروں کے مقابلہ میں بخلاف ملك الملوك اس کو کہتے ہیں جو بادشاہوں کا سردار ہو جس طرح کہ بادشاہ کے لئے رعایا ہوتی ہے جیسا کہ مخفی نہیں لہذا یہ ابلغ ہے اس سے امام ماوردی کا اعتراض ختم ہوگیا،اﷲ تعالٰی کے لیے ہی تمام حمدیں ہیں۔(ت)

 


 

 



[1] ارشاد الساری شرح صحیح البخاری کتاب الادب دارالکتب العربی بیروت ۹ /۱۱۸

[2] عمدۃ القاری شرح صحیح البخاری کتاب الادب باب البغض لاسماء الی اﷲ ادارۃ الطباعۃ المنیریۃ بیروت ۲۲ /۲۱۵

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن