30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
|
قاضی القضاۃ کامعنی |
۳۴۸ |
علماء وصوفیاء کے بارے میں یہ گمان کرنے والا پکا مجنون ہوگا کہ انہوں نے لفظ شہنشاہ وغیرہ کو استغراق حقیقی کے ارادے سے استعمال کیاہے۔ |
۳۵۱ |
|
امیرالامراء،خان خاناں اور بگاء بگ کا معنی |
۳۴۹ |
امام ماوردی کا لقب اقضی القضاۃ تھا۔ |
۳۵۲ |
|
بگاء بگ ترکی زبان کا لفظ ہے۔ |
۳۴۹ |
لفظ اقضی القضاۃ اور قاضی القضاۃ نیز املک الملوک اور ملک الملوک میں فرق۔ |
۳۵۲ |
|
استغراق حقیقی وعموم پر رکھیں تو قاضی القضاۃ،حاکم الحاکمین، عالم العلماء اور سیدالاسیاد قطعًا حضرت ربّ العزّت عزوجل کے لئے ہی خاص ہیں اور دوسرے پر ان کااطلاق صریح کفرہے۔ |
۳۴۹ |
سب سے پہلے اقضی القضاۃ کالقب امام ماوردی کاہوا۔ |
۳۵۲ |
|
بنظرحقیقت اصلیہ صرف قاضی وحاکم وسید وعالم بھی اﷲ تعالٰی کے ساتھ ہی خاص ہیں۔ |
۳۴۹ |
سیدنا امام ابویوسف علیہ الرحمہ سب سے پہلے قاضی القضاۃ کے لقب سے ملقب ہوئے۔ |
۳۵۲ |
|
قرآن وحدیث سے مسئلہ مذکورہ کی تائید۔ |
۳۴۹ |
کوئی لفظ جب ارادۃً وافادۃً ہرطرح سے شناعت سے پاک ہو تو صرف احتمال باطل اسے ممنوع کردے گا۔ |
۳۵۳ |
|
امام الائمہ،شیخ الشیوخ اور شمس المشائخ وغیرہ القاب اپنے استغراق حقیقی پر یقینا حضورپرنورصلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کے ساتھ خاص ہیں اور دوسرے پران کا اطلاق کفرہے۔ |
۳۵۰ |
نبی کریم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم نے صدراسلام میں ملک الملوک،سید،حکیم،ابوالحکم،مالک،خالد اور عزیز وغیرہ نام رکھنے اور غیرخدا پر ان کے اطلاق سے کیوں منع فرمایا حالانکہ قرآن وحدیث میں ان کا اطلاق غیراﷲ پرہواہے۔ |
۳۵۴ |
|
کسی کو سروردوعالم صلی اﷲ تعالٰی علیہ وسلم کا امام وشیخ ماننا صراحۃً کفرہے۔ |
۳۵۰ |
امام حسن رضی اﷲ تعالٰی عنہ کو حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام نے سیّدکہا۔ |
۳۵۷ |
|
اس بات پر دلیل کہ عرف عام میں امیرالامراء اور قاضی القضاۃ وغیرہ الفاظ میں استغراق حقیقی ارادۃً وافادۃً ہر طرح قطعًا متروک و مہجورہے۔ |
۳۵۱ |
حضورعلیہ الصلوٰۃ والسلام نے فرمایا حضرت ابودرداء رضی اﷲ تعالٰی عنہ میری امت کے حکیم ہیں۔ |
۳۵۸ |
|
لفظ شہنشاہ سے عرف عام میں استغراق حقیقی مراد لینا متروک ہے اور نہ ہی یہ اس معنی کا فائدہ دیتاہے۔ |
۳۵۱ |
|
|
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع