30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
۲۳حضرت عارف باﷲ داعی الی اﷲ سیدی مصلح الدین سعد شیرازی قدس سرہ،فرماتے ہیں:
|
جمال الانام مفخر الاسلام سعد ابن الاتابك الاعظم شاھنشاہ المعظّم مالك رقاب الامم مولٰی ملوك العرب و العجم [1]۔ |
مخلوق کے جمال،اسلام کے لئے قابل فخر،سعد ابن اتابك اعظم،قابل عظمت شہنشاہ لوگوں کی گردنوں کے مالك عرب وعجم کے بادشاہوں کے مولٰی وآقا ۱۲ م۔ |
۲۴نیز فرماتے ہیں: ؎
|
بارعیت صلح کن وزجنگ خصم ایمن نشین زانکہ شاہنشاہِ عادل رارعیت لشکر است [2] |
رعایا کے ساتھ خیر خواہی سے پیش آ،اور پھر دشمن کی جانب لڑائی سے بے خوف رہ،کیونکہ عادل بادشاہ کے لئے رعایہ ہی لشکر ہے۔۱۲م۔ |
۲۵نیز فرماتے ہیں: ؎
|
شہنشہ برآشفت کاینك وزیر تعلل میندیش وحجت مگیر [3] |
بادشاہ نے غصے سے کہا اے وزیر! بہانہ مت بنا اور حجت مت لا ۱۲ م |
۲۶نیز فرماتے ہیں: ؎
|
سر پُر غرور از تحمل تہی حرامش بودتاج شاہنشہی [4] |
جو سر صبر وتحمل سے خالی اورکبرہ ونخوت سے پرہو وہ بادشاہی کے تاج سے محروم ہوتاہے۔۱۲م |
۲۷نیز فرماتے ہیں: ؎
|
دواں آمد ش گلہ بانے زپیش شہنشہ بر آورد تغلق زکیش [5] |
بادشاہ کے پاس سامنے سے ایك چرواہا دوڑتا آیا بادشاہ نے(اسی وقت)تیرترکش سے نکال لیا ۱۲م |
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع